اداکارہ نے سوشل میڈیا پر نامینیشن کا سرٹیفکیٹ شیئر کیا ہے۔ اداکارہ اس ایوارڈ کو لیکر بہت خوش ہیں۔ جیا کہ انہوں نے اتوار کے روز کو اپنے سوشل میڈیا پر اس ایوارڈ کی تقریب ہونے سےایک دن قبل اپنے نامینیشن میڈل کو شیئر کیا ہے۔
ایمی ایوارڈ تقریب 25 نومبر کو ہلٹن نیو یارک ہوٹل میں ہونا طے ہے۔
رواں برس ایمی ایوارڈ اس لیے بہت خاص ہے کیونکہ روان برس تین بھارتی پروجیکٹس۔ 'سیکریٹ گیمس'، 'لسٹ اسٹوریز' اور دی ریمیکس' بھی نامینیشن لسٹ کا حصہ ہے۔
رادھیکا آپٹے جنہیں بہترین اداکارہ کے زمرے میں نامزد کیا گیا ہے، وہ میڈل ملنے کی خوشی میں جھوم رہی ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ وہ اس پر فخر محسوس کر رہی ہیں۔
رواں برس کے ایمی ایوارڈس کے نامینیشن گزشتہ ستمبر میں اعلان کیے گیے تھے اور 11 کیٹیگریز مین 21 ملکوں کی فلموں کو جگہ دیا گیا۔ ان میں ارجینٹائینا، آسٹریلیا، برازیل، کولمبیا، فن لینڈ، فرانس، جرمنی، ہنگری، بھارت، اسرائیل، دی نیدرلینڈس، پرتگال، قطر، سنگا پور، جنوبی افریقہ، جنوبی کوریا، ترکی، یوکے اور یو ایس اے۔
غورطلب ہے کہ اداکاراہ رادھیکا کے کچھ پوجیکٹس جیسے 'بدلا پور'، 'لسٹ اسٹوریز'، پارچھید اور نیٹ فلیکس سیریز' سیکریٹ گیمس' کو بھی کئی طرح کے اعزاز سے نوازا جا چکا ہے۔
رادھیکا آپٹے کو ایمی ایوارڈز کے بہترین اداکارہ کے زمرے میں نامزد
بالی وڈ کی معروف اداکارہ رادھیکا آپٹے کو لسٹ سیریز کے لیے انٹرنیشنل ایمی ایوارڈز 2019 میں بہترین اداکارہ کے زمرے میں نامزد کیا گیا ہے۔
اداکارہ نے سوشل میڈیا پر نامینیشن کا سرٹیفکیٹ شیئر کیا ہے۔ اداکارہ اس ایوارڈ کو لیکر بہت خوش ہیں۔ جیا کہ انہوں نے اتوار کے روز کو اپنے سوشل میڈیا پر اس ایوارڈ کی تقریب ہونے سےایک دن قبل اپنے نامینیشن میڈل کو شیئر کیا ہے۔
ایمی ایوارڈ تقریب 25 نومبر کو ہلٹن نیو یارک ہوٹل میں ہونا طے ہے۔
رواں برس ایمی ایوارڈ اس لیے بہت خاص ہے کیونکہ روان برس تین بھارتی پروجیکٹس۔ 'سیکریٹ گیمس'، 'لسٹ اسٹوریز' اور دی ریمیکس' بھی نامینیشن لسٹ کا حصہ ہے۔
رادھیکا آپٹے جنہیں بہترین اداکارہ کے زمرے میں نامزد کیا گیا ہے، وہ میڈل ملنے کی خوشی میں جھوم رہی ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ وہ اس پر فخر محسوس کر رہی ہیں۔
رواں برس کے ایمی ایوارڈس کے نامینیشن گزشتہ ستمبر میں اعلان کیے گیے تھے اور 11 کیٹیگریز مین 21 ملکوں کی فلموں کو جگہ دیا گیا۔ ان میں ارجینٹائینا، آسٹریلیا، برازیل، کولمبیا، فن لینڈ، فرانس، جرمنی، ہنگری، بھارت، اسرائیل، دی نیدرلینڈس، پرتگال، قطر، سنگا پور، جنوبی افریقہ، جنوبی کوریا، ترکی، یوکے اور یو ایس اے۔
غورطلب ہے کہ اداکاراہ رادھیکا کے کچھ پوجیکٹس جیسے 'بدلا پور'، 'لسٹ اسٹوریز'، پارچھید اور نیٹ فلیکس سیریز' سیکریٹ گیمس' کو بھی کئی طرح کے اعزاز سے نوازا جا چکا ہے۔
cvxzv
Conclusion: