واشنگٹن: اداکارہ پریانکا چوپڑا اور ان کے شوہر نک جونس نے سروگیسی کے ذریعے بچے کو جنم دیا ہے۔ ہفتے کے روز، جوڑے نے اپنے مداحوں اور پیروکاروں کے ساتھ انسٹاگرام اکاؤنٹز کے ذریعے خوشخبری شیئر کی۔ Priyanka Chopra, Nick Jonas welcome a baby via surrogacy
پریانکا اور نک نے پوسٹ کیا"ہم اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے بہت خوش ہیں کہ ہم نے سروگیٹ کے ذریعے ایک بچے کا استقبال کیا ہے۔ ہم اس خاص وقت کے دوران پرائوسی چہتے ہیں کیونکہ ہم اپنے خاندان پر توجہ مرکوز کرتے ہیں۔ آپ کا بہت بہت شکریہ،" تاہم، انہوں نے ابھی تک بچے کی جنس ظاہر نہیں کی ہے۔
- یہ بھی پڑھیں : Parineeti Chopra in Hunarbaaz Desh Ki Shaan: ریئلٹی شو ہنرباز - دیش کی شان کے ساتھ ٹی وی پر ڈیبیو کریں گی پرینیتی چوپڑا
جوڑے کے والدین بننے کی خبر کے اعلان کے فوراً بعد، سوشل میڈیا صارفین نے انہیں نیک خواہشات اور مبارک باد دی۔"social media users showered them with good wishes
اداکارہ لارا دتہ بھوپتی نے تبصرہ لکھا "او ایم جی۔ یہ بہت خاص ہے اور بہترین خبر ہے۔ آپ کو بہت بہت مبارکباد۔''