ETV Bharat / sitara

Big B Praise Prabhas: پربھاس نے امیتابھ بچن کو گھر کا کھانا کھلایا، بگ بی نے تعریف کی - پربھاس نے امیتابھ بچن کو گھر کا کھانا کھلایا،

امیتابھ بچن اور پربھاس، ناگ اشون کی آئندہ فلم 'پروجیکٹ کے' میں ایک ساتھ کام کر رہے ہیں۔ Big B Shooting with Prabhas film اس درمیان بی بگ نے سوشل میڈیا پر پربھاس کی تعریف کرتے ہوئے پوسٹ بھی شیئر کیا۔ انہوں نے بتایا کہ پربھاس ان کے لیے گھر کا کھانا لے کر آتے ہیں۔ Big B Praise Prabhas

پربھاس نے امیتابھ بچن کو گھر کا کھانا کھلایا، بگ بی نے تعریف کی

author img

By

Published : Feb 21, 2022, 1:04 PM IST

باہوبلی اداکار پربھاس ان دنوں بالی ووڈ میگا اسٹار امیتابھ بچن کے ساتھ شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ اس دوران پربھاس، بگ بی کو اپنے گھر کا پکا ہوا کھانا بھیج رہے ہیں۔ پربھاس کی دریا دلی سے خوش ہو کر بگ بی نے پربھاس کی تعریف کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا۔ Big B Tweet about Praising Prabhas

امیتابھ بچن نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ' باہوبلی پربھاس آپ کی دریا دلی کی کوئی حد نہیں ہے۔ آپ میرے لیے گھر کا پکایا ہوا لذیز کھانا لائے۔ کھانے کی مقدار بھی اتنی زیادہ تھی کہ اسے ایک فوج کو کھلایا جاسکتا ہے۔ اسپیشل کوکیز شاندار سے بھی شاندار تھا اور آپ جو تعریف کرتے ہیں وہ بھی لاجواب ہے'۔ Prabhas Treats Amitabh Bachchan with Delicious Homemade Food

بگ بی نے تعریف کی
بگ بی نے تعریف کی

اس سے قبل، امیتابھ نے شوٹنگ کے پہلے دن کے تجربے کے بارے میں ایک ٹویٹ بھی کیا تھا۔ انہوں نےلکھا کہ ' باہوبلی پربھاس کے ساتھ پہلا دن، پہلا شاٹ، پہلی فلم۔ ان کے ساتھ کام کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ وہیں پربھاس نے اپنے انسٹاگرام پیج پر امیتابھ بچن کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ان کے ساتھ کام کرنا 'خواب کے سچ ہونے جیسا' ہے۔

پربھاس اور امیتابھ بچن پہلی بار ایک روجیکٹ کے لیے اکٹھے ہوئے ہیں، جس کا نام 'پروجیکٹ K' ہے۔

مزید پڑھیں: Facts About The Legendary Actress Nutan: اداکارہ نوتن کے فلمی سفر پر ایک نظر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.