ETV Bharat / sitara

Film Adipurush Release Date: فلم 'آدی پُروش' کی ریلیز کی نئی تاریخ کا اعلان - فلم آدی پروش کی ریلیز کی تاریخ

پربھاس، سیف علی خان اور کریتی سینن کی آئندہ فلم 'آدی پُروش' کی ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی ہے۔ فلمی شائقین کو فلم کے لیے طویل انتظار کرنا پڑے گا۔ Film Adipurush Release Date

فلم 'آدی پُروش' کی ریلیز کی نئی تاریخ کا اعلان

author img

By

Published : Mar 1, 2022, 9:48 AM IST

اوم راوت کی ہدایتکاری میں بنی فلم 'آدی پُروش' کو مہاشوراتری کے موقع پر ریلیز کرنے کی بات کہی گئی ہے۔ ساؤتھ فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار پربھاس، ہندی فلم کے اداکار سیف علی خان، سنی سنگھ اور اداکارہ کریتی سینن اس فلم میں اہم کردار ادا کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔ فلم کو ریلیز کرنے کے لیے سال 2023 کے وقت کو منتخب کیا گیا ہے۔ فلم 12 جنوری 2023 کو تھری ڈی میں ریلیز ہوگی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل فلم کو 11 اگست کو ریلیز کرنے کی بات کہی گئی تھی۔ Prabhas, Saif Ali Khan & Kriti Sanon starrer Adipurush

فلم میں پربھاس بھگوان رام اور کریتی سینن سیتا کے کردار میں نظر آنے والی ہیں۔ وہیں فلم 'سونو کی ٹیٹو کی سویٹی' میں ٹیٹو کا کردار ادا کرچکے اداکار سنی سنگھ فلم میں بھگوان لکشمن کا کردار ادا کرئیں گے۔ وہیں سیف علی خان فلم میں لنکیش کا کردار ادا کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔ Adipurush to Release on 12th Jan 2023

گزشتہ سال فلم کی شوٹنگ کو مکمل کرلیا گیا ہے۔ فلم کی شوٹنگ کی کئی تصویریں بھی فلم کے ہدایتکار اوم راوت نے سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی۔ اطلاع کے مطابق فلم ' آدی پُروش' پوری دنیا کے 20 ہزار سے زائد اسکرین اور 15 زبانوں میں ریلیز ہونے والی ہے۔ فلم کو بنانے میں ابتک 400 کروڑ روپئے خرچ ہوگئے ہیں۔ اگر ایسا ہوا تھا بھارتی سنیما میں 'آدی پُروش' پہلی ایسی فلم بن جائے گی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق پربھاس، سیف علی خان، کریتی سینن اور سنی سنگھ فلم 'آدی پُروش' میں نیا ریکارڈ بنانے جا رہی ہے۔ فلم کو ہندوستانی اور انگریزی کے علاوہ دنیا بھر کی مختلف زبانوں جیسے انڈونیشیا، سری لنکا، جاپان اور چین میں ریلیز کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔

مزید پڑھیں: Radhe Shyam: پربھاس اسٹارر ''رادھے شیام'' کا گانا ''جان ہے میری'' ریلیز

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.