ETV Bharat / sitara

پربھاس کی نئی قیمتی کار سوشل میڈیا پر وائرل - پربھاس کار کلیکشن

فلم باہوبلی کے اداکار پربھاس ساؤتھ فلم انڈسٹری کے سب سے مشہور اداکار ہیں۔ اسی کے ساتھ ان کے پاس دنیا کی مہنگی ترین کاروں کا ایک عمدہ کلیکشن بھی موجود ہے۔ حال ہی میں اداکار نے اس کلیکشن میں 6 کروڑ روپے کی ایک اور لگژری کار کو شامل کرلیا ہے۔

author img

By

Published : Mar 29, 2021, 12:04 PM IST

اداکار پربھاس نے ایک اور نئی مہنگی ترین کار خرید لی ہے۔اطلاع کے مطابق ساہو اداکار نے لیمبورگینی اوینٹیڈر ایس روڈسٹر خریدی ہے،جس کی قیمت تقریبا 6 کروڑ روپئے ہے۔

پربھاس کی نئی قیمتی کار سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے

پربھاس کی اس لگژری کار کو چلانے والی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔اداکار کے پاس بی ایم ڈبلیو 520 ڈی، انووا کرسٹا، جیگوار ایکس جے ایل اور رینج روور ووگ جیسی شاندار گاڑیاں ہیں۔

چونکہ بھارت میں لیمبورگینی کو ایک انتہائی قیمتی کار کے طور پر دیکھا جاتا ہے اسلیے تیلگو اسٹار کے شائقین یہ دیکھ کر کافی خوش نظر آرہے ہیں اور جس کے بعد سے یہ پربھاس اور ان کی لیمبورگینی ٹوئیٹر پر خوب ٹرینڈ کر رہی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ویڈیو میں پربھاس اپنے اس نئے قیمتی رنگ کی نقاب کشائی کرتے ہوئے اور رات کے وقت اسے چلاتےہوئے نظر آرہے ہیں، کیونکہ رات کے وقت وہ اپنے مداحوں کو لے کر کم فکر مند ہوسکتے ہیں۔

واضح رہے کہ ابھی پربھاس اپنی ہندی ڈرامہ فلم آدی پروش کی شوٹنگ میں مصروف ہے۔اداکار جلدہ ہی رومانوی ڈرامہ فلم رادھے شیام میں نظر آنے والے ہیں، یہ فلم رواں سال 30 جولائی کو تیلگو، تمل، ہندی اور ملائم زبان میں ریلیز ہونے والی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.