ETV Bharat / sitara

کٹرینہ کے ساتھ ’فون بوتھ ‘ میں کام کریں گے ایشان

author img

By

Published : May 12, 2020, 3:59 PM IST

بالی ووڈ اداکار ایشان کھٹر باربی گرل کٹرینہ کیف کے ساتھ کام کرنے جارہے ہیں۔

کٹرینہ کے ساتھ ’فون بوتھ ‘ میں کام کریں گے ایشان
کٹرینہ کے ساتھ ’فون بوتھ ‘ میں کام کریں گے ایشان
کٹرینہ کے ساتھ ’فون بوتھ ‘ میں کام کریں گے ایشان
کٹرینہ کے ساتھ ’فون بوتھ ‘ میں کام کریں گے ایشان

انسٹاگرام لائیو چیٹ کے دوران ایک مداح نے ایشان سے فلم ’فون بوتھ‘ کے بارے میں کچھ بتانے کے لئے کہا جس پر ایشان نے سدھانت چترویدی اور کٹرینہ کیف کے ساتھ ہونے کی تصدیق کی ہے۔

ایشان نے کہا ’’میں نے فلم کی کہانی سنی ہے اور یہ بہت ہی دلچسپ ہے۔ اسکرپٹ کی جتنی تعریف کروں وہ کم ہے۔ امید ہے ایک بار جب چیزیں آگے بڑھیں گی تو اس پر مزید معلومات ہوں گی۔ یہ فلم ایسی ہے جس کی مجھے تلاش تھی‘‘۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.