ETV Bharat / sitara

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کورونا سے متاثر - ماہرہ خان کورونا متاثر

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کووڈ 19 سے متاثر پائی گئی ہیں۔ ماہرہ خان بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کے ساتھ فلم 'رئیس' میں نظر آئی تھیں۔

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کورونا متاثر
پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کورونا متاثر
author img

By

Published : Dec 14, 2020, 8:39 AM IST

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اتوار کے روز اس بات کی تصدیق کی کہ وہ کووڈ 19 سے متاثر ہیں اور وہ فی الحال ہوم قرنطینہ اختیار کی ہوئی ہیں۔

ہم سفر، صدقے تمہارے جیسے شوز اور بول، بن روئے فلم سے شہرت حاصل کرنے والی 35 سالہ اداکارہ نے کہا کہ کورونا سے متاثر ہونا مشکل ہے لیکن امید ہے کہ وہ جلد شفایاب ہوجائیں گی۔

ماہرہ خان نے لکھا کہ 'میں کووڈ 19 سے متاثر ہوں۔ فی الحال میں نے قرنطینہ اختیار کیا ہوا ہے اور میں نے ان تمام لوگوں کو بھی اطلاع دے دی ہے جو گزشتہ دنوں میرے رابطے میں آئے تھے۔ یہ مشکل ہے لیکن میں جلد شفایاب ہوجاؤں گی۔

انہوں نے لوگوں سے ماسک پہننے اور دیگر تمام احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی گزارش کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.