ETV Bharat / sitara

رنویر اور دیپیکا پھر ایک ساتھ نظر آئیں گے - Indian films

معروف فلم اداکار رنویرسنگھ اور دیپیکا پدوکون کی سپرہٹ جوڑی ایک بار پھر پردہ سیمیں پر ایک ساتھ نظر آسکتی ہے۔

رنویر اور دیپیکا پھر ایک ساتھ نظر آئیں گے
author img

By

Published : Jun 11, 2019, 7:10 PM IST

گولیوں کی راس لیلا:رام لیلا،باجی راؤ مستانی اور پدماوت جیسی سپر ہٹ فلمیں دینے کے بعد رنویر سنگھ اور دیپیکا پدوکون کی جوڑی ایک بار پھر پردہ سیمیں پر نظر آسکتی ہے۔ہدایت کبیرخان کی فلم ’83‘جلد ہی دونوں ساتھ نظر آئیں گے۔اس فلم میں کئی اداکار کمیو رول میں نظر آئیں گے۔

ایسی خبریں ہیں کہ دیپکا فلم سے منسلک ہوچکی ہیں ۔ان دنوں وہ فلم چھپاک میں کام کررہی ہیں اور ساتھ ہی ’83‘ کےلئے بھی وقت نکالنےکی کوشش کررہی ہیں۔

چھپاک ان کےلئے ایک جذباتی سفر رہا ہے جس میں وہ تیزاب کے حملے سے متاثر ایک لڑکی کا رول ادا کررہی ہیں۔’83‘ میں بھلے ہی دیپیکا کیمیو رول میں ہیں لیکن وہ بے صبری سے اس پروجیکٹ سے جڑنا چاہتی ہیں۔یہ فلم 1983ورلڈ کپ میں ہندوستان کی تاریخی جیت کی کہانی پیش کرے گی۔فلم میں رنویر کپِل دیو کا کردار ادا کریں گے۔یہ فلم 10اپریل ،2020کو ریلیز ہوسکتی ہے۔

Intro:Body:

ilyas

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.