ETV Bharat / sitara

پرینکا چوپڑا کی 37 ویں سالگرہ - یوم پیدائش

بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا کے یوم پیدائش پر نک جونس نے سوشل میڈیا پر ایک میسج شیئرکرکے مبارک باد پیش کی۔ نک نے کیپشن میں لکھا ' میری زندگی کی روشنی ،میرا دل، اۤئی لو یو بیبی، ہیپی برتھ ڈے۔'

پرینکا چوپڑا کی 37 ویں سالگرہ
author img

By

Published : Jul 19, 2019, 3:09 PM IST

بالی وڈ اور ہالی وڈ میں اپنی پہچان بنا چکیں دیسی گرل پرینکا چوپڑا نے 18 جولائی کو اپنا 37 ویں یوم پیدائش منایا ۔ اس موقع پر انہیں کئی فلم اداکاروں اور مداحوں نے یوم پیدائش کی مبارک باد پیش کی ہے۔
اسی درمیان ان کے شوہر نک جونس نے انہیں خاص انداز میں مبارک باد پیش کی ۔ نک نے ساڑی میں پرینکا چوپڑا کی خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

پرینکا چوپڑا کی 37 ویں سالگرہ
پرینکا چوپڑا کی 37 ویں سالگرہ
گشتہ برس نک جونس اور پرینکا چوپڑا کی شادی ہوئی تھی۔ شادی کے بعد سے دونوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر خوب گردش کر رہی ہیں۔

Intro:Body:

welcome

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.