ETV Bharat / sitara

اکشے کی فلم پر لوگوں کے الگ الگ تاثرات! - الکل رزق نہیں لینے کا

جیسے ہی اکشے کمار کی اگلی فلم 'لکشمی بامب' او ٹی ٹی پر ریلیز کرنے کی خبر آئی۔ اس سے متعلق انٹرنیٹ یوزر الگ الگ طرح کے تاثرات پیش کرنے لگے۔ کچھ لوگوں نے اس فیصلے کا استقبال کیا تو کچھ لوگوں نے اس کی مخالفت کی۔ ٹویٹر پر اسے لے کر میم بھی شیئر کیے گئے ہیں۔

اکشے کی فلم پر لوگوں کے خیالات
اکشے کی فلم پر لوگوں کے خیالات
author img

By

Published : Apr 25, 2020, 9:12 PM IST

اکشے کمار اور کیارا اڈوانی کی اداکاری سے سجی فلم 'لکشمی بامب' کے بارے میں خبر ہے وہ ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر ریلیز ہو سکتی ہے۔

ایک یوزر نے لکھا 'مجھے لگتا ہے کہ وہ اپنے طور پر سہی ہیں۔ انہوں نے فلم پر بہت خرچ کیے ہیں اور اس بات کی کوئی گارنٹی نہیں ہے کہ لوگ تھیئٹر میں کتنی تعداد میں جائیں گے۔ ساتھ ہی ایسا بھی نہیں ہے کہ اکشے اور فلمیں نہیں بنائیں گے۔

ایک اور یوزر نے لکھا 'میری اکشے کمار سے گزارش ہے کہ وہ تھیئٹر کو سپورٹ کریں اور 'لکشمی بامب' کو او ٹی ٹی پر سیدھے ریلیز نہ کریں۔

ان سب کے درمیان ایک میم سامنے آیا، جس میں لکھا ہے 'جب اکشے کمار لکشمی باب کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز کرنے کا فیصلہ کرتے ہیں، بالکل رزق نہیں لینے کا۔

کورونا وائرس کی وجہ سے سبھی انڈسٹریز کی طرح فلم انڈسٹری بھی پوری طرح بند ہے۔

حال ہی میں ایک سورس نے میڈیا کو جانکاری دی کہ ایک بڑے او ٹی ٹی پلیٹ فارم نے اکشے کی فلم خریدنے کے لیے ایک بڑی رقم آفر کی ہے۔ اس کے علوہ فلم کا کافی کام جیسے کہ ایڈیٹنگ بیک گراؤنڈ میوزک، مکسنگ اور وی ایف ایکس وغیرہ پورا ہونا باقی ہے۔

سورس نے بتایا کہ جونکہ ٹیم گھر سے کام کر رہی ہے، عوسط سے زیادہ وقت لگ رہا ہے، حالانکہ فلم ساز کو امید ہے کہ جون کے آخر تک فلم پوری ہو جائے گی۔ فی الحال کے لیے لاک ڈاؤن تین مئی تک کے لیے ہے۔ لیکن اس کے بعد بھی تھیئٹر بند رہنے والے ہیں تاکہ سوشل ڈیسٹنسنگ برقرار رہے۔ ایسی حالت میں ٹیم سیدھے ویب سیریز کے بارے میں سوچ رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.