ETV Bharat / sitara

نیہا دھوپیا اور انگد بیدی کی سالگرہ - انگد بیدی

بالی ووڈ کی اداکارہ نیہا دھوپیا اور انگد بیدی نے اپنی شادی کی پہلی سالگرہ الگ انداز میں منایا۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : May 10, 2019, 6:10 PM IST


دھوپیا نے سالگرہ کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ میری زندگی کا سب سے قیمتی لمحہ ہے۔

مزید انہوں نے لکھا کہ مجھے سپورٹ کرنے اور پیار کرنے کے لیے انگد بیدی کا بہت شکریہ، سالگرہ مبارک ہو میرے انگد بیدی۔


دھوپیا نے سالگرہ کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ میری زندگی کا سب سے قیمتی لمحہ ہے۔

مزید انہوں نے لکھا کہ مجھے سپورٹ کرنے اور پیار کرنے کے لیے انگد بیدی کا بہت شکریہ، سالگرہ مبارک ہو میرے انگد بیدی۔

Intro:


Body:ماہ رمضان میں جمعہ کی برکتوں سے خواتین بھی ہو رہی ہیں فیضیاب۔
رمضان کا مہینہ آتے ہی ہر مسلمان کے دل کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ رمضان کی برکتوں سے زیادہ سے زیادہ فیض یاب ہو۔
وہ مساجد جو عام دنوں میں خالی رہتی ہیں رمضان کے مہینے میں پانچوں وقت کی نمازوں میں پر ہو جاتی ہیں اور جمعہ کے دن کا اہتمام اتنا ہوتا ہے کہ اس دن مسجدوں میں تل دھرنے کو جگہ نہیں ملتی۔
ملک کے دیگر شہروں کی طرح بنارس میں بھی خواتین جمعہ کی نماز ادا کرنے کے لیے مسجدوں میں جاتی ہیں یہ جمعہ کے وقت سے گھنٹوں پہلے ہی مسجد میں پہنچ جاتی ہیں اور نماز جمعہ سے قبل تلاوت اوراوراد و وظائف میں مصروف رہتی ہیں۔ یہ خطبہ جمعہ سنتی ہیں اور جمعہ کی نماز باجماعت ادا کرتی ہیں۔
جن مساجد میں عورتیں جمعہ کے لئے جاتی ہیں وہاں ان کے لیے الگ ہال کا انتظام کیا جاتا ہے۔ جیسے زیریں منزل پر خواتین اور بالائی منزل پر مردوں کی نمازوں کا اہتمام رہتا ہے۔ عورتوں کے حصے میں سوائے چھوٹے بچوں کے مردوں کا داخلہ ممنوع ہوتا ہے تاکہ کسی طرح کی بے پردگی اور بے حرمتی نہ ہو۔ مرد حضرات بھی ان باتوں کا خاص خیال رکھتے ہیں۔


Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.