ETV Bharat / sitara

نٹالی پورٹمین نے عرفان خان کے ساتھ تصویر شیئر کی - عرفان خان اور انجلینا جولی

اداکارہ نٹالی پورٹمین نے عرفان خان کے ساتھ ایک پیاری تصویر شیئر کی اور ان کے چاہنے والوں اور قریبیوں کو پیار بھیجا ہے۔

نٹالی پورٹمین نے عرفان خان کے ساتھ تصویر شیئر کی

author img

By

Published : Apr 30, 2020, 6:00 PM IST

آسکر ایوارڈ انعام یافتہ نٹالی پورٹمین نے عرفان خان کے چاہنے والوں اور ان کے قریبیوں کو پیار بیجھا ہے۔

عرفان خان کو یاد کرتے ہوئے پورٹمین نے انسٹاگرام میں ایک عرفان کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی ۔تصویر میں وہ ایک سفید دلہن کے پوشاک میں نظر آرہی ہیں اور عرفان کالے اور سفید لباس کے ساتھ میں ایک ٹوپی پہنے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔

نٹالی پورٹمین نے عرفان خان کے ساتھ تصویر شیئر کی
نٹالی پورٹمین نے عرفان خان کے ساتھ تصویر شیئر کی

انہوں نے تصویر کے عنوان میں لکھا کہ عرفان خان کے چاہنے والوں کو بہت سارا پیار۔

یہ دونوں اداکار میرا نائر کی سال 2008 کی کامیڈی ڈرامہ فلم نیویارک، آئی لو یو میں ساتھ نظر آئے تھے۔

جب سے بدھ کے روز عرفان کے انتقال کی خبر سامنے آئی ہے ، بالی ووڈ کے ساتھ ساتھ ہالی وڈ کی بھی مشہور شخصیات نے بھی غم و رنج کا اظہار کیا ہے۔

اس سے قبل ہالی ووڈ اسٹار انجلینا جولی نے بھی اپنے ایک پیغام میں اظہار تعزیت کیا ہے۔

جولی نے اپنے پیغام میں لکھا کہ مجھے عرفان خان کے ساتھ 'اے مائیٹی ہارٹ' کے سیٹ پر کام کرنے کا اعزاز حاصل ہوا۔ وہ ایک فنکار کی حیثیت سے اپنی سخاوت پر کھڑے ہوئے ہیں، مجھے ان کے ساتھ کسی بھی فلم کے منظر میں کام کرنا خوشی کی بات تھی۔مجھے ان کی مسکراہٹ کے ساتھ ان کے کام کے تئیں ثابت قدم رہنا مجھے یاد ہے۔میں ان کے اہل خانہ، دوستوں اور ان کے کام کو پسند کرنے والوں کے ساتھ ہمدردی ہے۔

سال 2007 کی اے مائیٹی ہارٹ ڈرامہ فلم ڈائریکٹر مائیکل ونٹربوٹم نے بنائی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.