ETV Bharat / sitara

'نصیرالدین شاہ ٹھیک ہیں' - پچھلے 36 گھنٹوں میں عرفان خان اور رشی کپور

گزشتہ 36 گھنٹوں میں عرفان خان اور رشی کپور کی موت کے بعد نصیرالدین شاہ کی صحت سے متعلق سوشل میڈیا پر بہت سی باتیں کہی جارہی ہیں۔ ای ٹی وی بھارت نے سچائی کو سامنے لایا ہے:

Naseeruddin Shah is fine, manager dispels hospitalisation hoax

author img

By

Published : May 1, 2020, 12:53 PM IST

جمعرات کی شام میڈیا کے ایک حصے نے یہ خبریں چلانی شروع کردیں کہ تجربہ کار اداکار نصیرالدین شاہ ہسپتال میں داخل ہیں۔ تاہم ان کے اہل خانہ نے تصدیق کی ہے کہ وہ ٹھیک اور صحت مند ہیں اور وہ شہر میں اپنی رہائش گاہ میں قیام پذیر ہیں۔

Naseeruddin Shah is fine, manager dispels hospitalisation hoax
Naseeruddin Shah is fine, manager dispels hospitalisation hoaxNaseeruddin Shah is fine, manager dispels hospitalisation hoax

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں نصیرالدین کے منیجر نے بتایا کہ 'یہ مکمل طور پر جعلی خبر ہے۔ ہمیں نہیں معلوم کہ کون اس خبر کو پھیلارہا ہے۔ نصیرالدین اچھا کام کررہے ہیں'۔

منیجر نے مزید کہا کہ وہ اپنے فارم ہاؤس میں اپنے افراد خانہ کے ساتھ مصروف ہیں، جو ممبئی سے تین گھنٹے کے فاصلے پر کرات اور پونے کے درمیان واقع ہے ۔

انہوں نے کہا ہے کہ 'نصیر جی اور ان کے اہل خانہ لاک ڈاؤن کے بعد سے فارم ہاؤس میں ہیں۔ وہ وہاں سے واپس نہیں آئے ہیں اور فی الحال وہیں مقیم ہیں'۔

تمام خبروں کی نفی کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ 'لوگوں نے بغیر کسی تصدیق کے یہ خبر پھیلائی ہے'۔

سائرہ شاہ حلیم نے تصدیق کی ہے کہ 'وہ بالکل ٹھیک ہیں۔ وہ ممبئی میں میری خالہ رتنا کے ساتھ لاک ڈاؤن کے اصولوں پر عمل کررہے ہیں۔ ان کے متعلق پھیلائی جارہی جعلی خبر ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.