ETV Bharat / sitara

ممبئی ساگا پرعوام کا ردعمل، عمران ہاشمی کچھ نیا کرتے نظر آئے

author img

By

Published : Mar 20, 2021, 10:58 AM IST

فلم ممبئی ساگا میں عمران ہاشمی پہلی بار ایک رومانوی کردار سے الگ ہٹ کر کچھ نیا کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں جس پر انہیں لوگوں کی پذیرائی بھی حاصل ہو رہی ہے۔

ممبئی ساگا پرعوام کا ردعمل، عمران ہاشمی  کچھ نیا کرتے نظر آئے
ممبئی ساگا پرعوام کا ردعمل، عمران ہاشمی کچھ نیا کرتے نظر آئے

فلمساز سنجے گپتا کی ممبئی ساگا آخر کار بڑے پردے پر 19 مارچ کو ریلیز ہوگی جس میں اداکار جان ابراہم اور عمران ہاشمی نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔

جہاں اس فلم میں جان ابراہم کا کردار شوٹ آوٹ واڈلا میں ان کے ذریعہ ادا کئے گئے کردار سنجے کی یاد دلاتا ہے تو وہیں عمران پہلی بار ایک رومانوی کردار سے الگ ہٹ کر کچھ نیا کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں جس پر انہیں لوگ کی پذیرائی بھی حاصل ہو رہی ہے۔

فلم میں جان اور ہاشمی کے علاوہ کاجل اگروال، جیکی شراف، پرتیک ببر، روہت رائے اور امول گپتے بھی اہم کردار میں نظر آئیں گے۔ یہ کہانی سنہ 1980 اور 1990 کے درمیان کی کہانی کو بیان کرے گا۔

اس فلم کی ہدایتکاری سنجے گپتا نے کی ہے جنہوں نے کابل، شوٹ آؤٹ واڈلا اور کانٹے جیسی فلموں کی ہدایتکاری کی ہے۔ فلم کو بھوشن کمار، کرشن کمار، انورادھا گپتا اور سنگیتا اہیر نے پروڈیوس کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.