ETV Bharat / sitara

Drugs Party Case: آرین خان 14 دنوں کی عدالتی تحویل میں - کورونا وائرس

ڈرگس پارٹی کیس میں گرفتار کئے گئے شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کو 14 دنوں کی عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا ہے۔

آرین خان
آرین خان
author img

By

Published : Oct 7, 2021, 8:33 PM IST

منشیات پارٹی کیس میں گرفتار آرین خان کو آج عدالت میں پیش کیا گیا تھا جہاں اسے 14 دنوں کی عدالتی کسٹڈی میں بھیجا گیا۔ آرین اور اس کے ساتھ گرفتار بقیہ 7 لوگوں کو عدالت نے اپنی تحویل میں رکھنے کا حکم دیا ہے۔

عدالت نے کہا کہ یہ کیس اب اسپیشل این ڈی پی ایس کورٹ میں چلے گا۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

اس کے علاوہ تمام ملزمین کو کل تک این سی بی آفس میں ہی رکھا جائے گا کیوں کہ موجودہ حالات اور کورونا وائرس کے سبب جیل انتظامیہ کسی بھی نئے قیدی کو لینے سے گریز کررہا ہے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

واضح رہے کہ این سی بی نے اس معاملے میں تمام ملزمین کی 11 اکتوبر تک کسٹڈی کا مطالبہ کیا تھا لیکن کورٹ نے ان کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے ملزمین کو عدالتی تحویل میں بھیج دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.