ETV Bharat / sitara

فلم 'گلابو سیتابو' 15 زبانوں میں سب ٹائٹل کے ساتھ ریلیز کی جائے گی - مایتابھ بچن اور ایوشمان کھورانا پہلی بار اسکرین پر

سجیت سرکار کی اگلی نرالی ڈرامہ فلم 'گلابو سیتابو' جس میں امیتابھ بچن اور آیوشمان کھرانہ پہلی بار اسکرین اسپیس شیئر کر رہے ہیں، 200 ممالک میں 15 زبانوں میں سب ٹائٹل کے ساتھ ورلڈ پریمیئر کیا جائے گا۔

فلم 'گلابو سیتابو' 15 زبانوں میں سب ٹائٹل کے ساتھ ریلیز کی جائے گی

author img

By

Published : Jun 11, 2020, 9:27 PM IST

امیتابھ بچن ، آیوشمان کھرانہ اسٹارر فلم 'گلابو سیتابو' کا پریمیئر 15 زبانوں کے سب ٹائٹل پر مشتمل ہے جس میں عربی، روسی، پولش اور جرمن زبانیں شامل ہیں۔ فلم کا پریمیئر 200 ممالک میں ہونا ہے۔

سجیت سرکار کی ہدایتکاری میں بنی اس ڈرامہ فلم گلابو سیتابو کو اب او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر آگے بڑھایا جائے گا کیوںکہ کورونا وائرس کی وجہ سے تمام سنیما گھر بند کر دیے گئے ہیں۔

فلم کا پریمیر مجموعی طور پر 15 سب ٹائٹل کے ساتھ ہوگا۔ جیسے عربی ، روسی، پولش، جرمن، فرینچ، اسپینش، اطالوی، پرتگالی، انڈونیشیائی، ملئی، کورین، یونانی، ترکی سمیت انگریزی میں جاری کیا جائے گا۔

'گلابو سیتابو' کو 12 جون کو ایمیزون پرائم ویڈیو پر ریلیز کیا جائے گا۔ فلم میں آیوشمان اور امیتابھ کے ساتھ ساتھ وجے راج بھی ایک اہم کردار میں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.