ETV Bharat / sitara

نیپال کے نئے نقشہ کی حمایت کرنے پر منیشا کوئرالہ ہوئیں ٹرول - کالاپانی اور لیپولیکھ ٹویٹ پر منیشا ٹرول ہوئیں

نیپالی نژاد بالی ووڈ اداکارہ منیشا کوئرالہ نے نیپال حکومت کی جانب سے جاری کردہ سرکاری نقشے کی حمایت کی، جس میں دو متنازعہ علاقوں جیسے کالاپانی اور لیپولیکھ کے بارے میں معلومات شامل ہیں۔ لیکن منیشا کے اس ٹویٹ کو زیادہ تر بھارتیوں نے پسند نہیں کیا اور اداکارہ ٹرولرز کے نشانے پر آگئیں۔

نیپال کے نئے نقشہ کی حمایت کرنے پر منیشا کوئرالہ ہوئیں ٹرول

author img

By

Published : May 22, 2020, 10:31 AM IST

بھارت اور نیپال کے درمیان لیپولیکھ اور کالا پانی معاملے پرنیپالی نژاد بالی ووڈ اداکارہ منیشا کوئرالہ نے بھی اپنی رائے رکھتے ہوئے ٹویٹ کیا۔ انہوں نے نیپال حکومت کے جاری کردہ سرکاری نقشے کی حمایت کی، جس میں کالپانی اور لیپولیخ جیسے دو متنازعہ علاقوں کو شامل کرنے سے متعلق معلومات شامل ہیں۔

  • Thank you for keeping the dignity of our small nation..we all are looking forward for a peaceful and respectful dialogue between all three great nations now 🙏 https://t.co/A60BZNjgyK

    — Manisha Koirala (@mkoirala) May 18, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

تاہم ان کی ٹویٹ کے بعد سوشل میڈیا پر ان پر تنقید کی جا رہی ہے۔ منیشا کا یہ ٹویٹ بیشتر بھارتی شائقین کو اچھا نہیں لاگا اور انہیں ٹرول کردیا گیا۔

  • After Pakistanis, now Nepalese have shown place to Bollywood by ditching India.

    Any statements from Indian actors regarding integrity of our nation? NO.

    — Harshil Mehta હર્ષિલ મહેતા (@MehHarshil) May 20, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

دراصل وزیر خارجہ نے لیپولیکھ اور کالاپانی کے تنازعہ پر ٹویٹ کیا، جس پر منیشا نے ٹویٹ کیا، 'ہمارے چھوٹے ملک کا فخر برقرار رکھنے کے لئے آپ کا شکریہ۔' میں تینوں عظیم ممالک کے درمیان پرامن اور باوقار بات چیت کا منتظر ہوں۔

  • Gaddar! Galti Kajol ki hai. Isko Gupt me nibta diya hota to aaj hame ye din nahi dekhna padta. Itni saari opportunity mili thi 3 ghante me. Sab waste kar di.

    — THE SKIN DOCTOR (@theskindoctor13) May 20, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

اس ٹویٹ کے بعد سوشل میڈیا پر تنازعہ شروع ہوگیا۔ ایک صارف نے لکھا، پاکستانیوں کے بعد اب نیپالیوں نے بھارت کو نیچا دکھا کر بالی ووڈ کو اس کی جگہ دکھا دی ہے، ہماری قوم کی سالمیت کو لیکر بھارتی فنکاروں کی طرف سے کوئی بیان آیا؟ نہیں۔

ایک اور صارف نے اسے غدار بتاتے ہوئے کہا، غدار! غلطی کاجول کی ہے۔ اسے فلم 'گپت' میں نمٹا دیا ہوتا تو آج ہمیں یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا۔ 3 گھنٹے میں بہت سارے مواقع تھے، سب برباد ہو گیا۔

واضح رہے کہ نیپالی شہریت رکھنے والی منیشا کوئرالہ بالی ووڈ کی ایک مشہور اداکارہ ہیں۔ منیشا، جو نیپال کے شاہی خاندان سے تعلق رکھتی ہیں، تقریباً 30 سالوں سے بالی ووڈ میں سرگرم ہیں۔ منیشا کو آخری بار نیٹ فلکس فلم مسکا میں دیکھا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.