ETV Bharat / sitara

ملائکہ اروڑا نے لوگوں سے گھر میں رہنے کی درخواست کی - ملائکہ اروڑہ نے لوگوں سے گھر میں رہنے کی درخواست کی

ملائکہ نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر متعدد تصویریں اور ویڈیوز شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ گھر میں رہ کر اپنا وقت کیسے گزار رہی ہیں۔

malaika
malaika
author img

By

Published : Apr 1, 2020, 3:48 PM IST

لاک ڈاؤن کے پیش نظر اپنے روز مرہ کے کام کاج کو ختم کر کے ملائکہ نے سوشل میڈیا پر اپنی کچھ تصویریں اور ویڈیوز شیئر کی۔

ویڈیو میں انہوں نے اپنی روز مرہ کے کام کاج کے بارے تفصیلات پیش کی اس کے علاوہ ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ مٹھائی بنا رہی ہیں۔

انہوں نے تصویریں بھی شیئر کی، ایک تصویر میں وہ اپنے دوستوں کے ساتھ گروپ چیٹ کر رہی ہیں اور آخری تصویر میں وہ اپنے گھر کے باہر برآمدے میں دھوپ سیک رہی ہیں۔

اپنی تصویروں اور ویڈیوز کے کیپشن میں ملائکہ لکھتی ہیں 'کھانا بناؤ، صفائی کرو، کسرت کرو، دوبارہ یہی دوہراو، یہ ساری تفصیلات ہیں جو میں نے آج کی، ہیش ٹیگ: اسٹے ہوم، اسٹیے ہیلدی، اسٹے سیف'۔

ملائکہ کو اپنی اداکاری کے میدان میں بہت سے اعزازات سے نوازا گیا ہے، ان کو دادا صاحب فالکے انٹرنیشنل فلم فیسٹیول اوارڈس میں بھی نوازا گیا اس کے علاوہ وہ فٹ آئکان آف دا ایئر اوارڈ سے بھی سرفراز ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے، بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 1466 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 38 افراد اس وائرس سے ہلاک ہو چکے ہیں اور 132 افراد واپس صحتیاب ہو گئے ہیں.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.