بالی وڈ کے مصروف ترین اداکاروں میں شاہ رخ خان کا شمار ہوتا ہے لیکن اپنی تمام مصروفیات کے باوجود وہ ووٹ دینے کے لیے پہنچے اور اپنے جمہوری حق کا استعمال کیا۔
ووٹ دینے کے بعد شاہ رخ خان اور گوری کچھ بھی بات نہ کرتے ہوئے چلے گئے حالانکہ اس دوران انہوں نے اپنے مداحوں کو مایوس نہیں کیا اور ان کے ساتھ تصویریں نکالیں۔