ETV Bharat / sitara

مادھوری کا لاک ڈاؤن پر پیغام - madhury dixit

اداکارہ مادھوری دکشت نے فینس کو لاک ڈاؤن کے دوران گھر میں رکنے کا پیغام دینے کے لیے انوکھا راستہ منتخب کیا ہے۔

مادھوری کا لاک ڈاؤن پر پیغام
مادھوری کا لاک ڈاؤن پر پیغام
author img

By

Published : Apr 8, 2020, 9:36 PM IST

اداکارہ نے پرانی تصویر ساجھا کی اور کیپشن کے ذریعے لوگوں کو گھروں میں رہنے کی صلاح دی۔ اداکارہ کی تصویر کو سوشل میڈیا پر بہت پسند کیا جا رہا ہے۔ اداکارہ نے ایک خاص پیغام کے ساتھ اپنی ایک تصویر ساجھا کی ہے۔

مادھوری نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر کو ساجھا کیا ہے۔ اس تصویر کے ساتھ کیپشن میں انہوں نے لکھا 'نگاہیں سڑک پر، قدم گھر کے اندر #لاکڈاؤن #پاساینڈراؤنڈ۔'

مادھوری کی اس تصویر کو دو لاکھ سے زائد لوگ لائک کر چکے ہیں۔

اس مہینے کی شروعات میں، مادھوری اور ان کے شوہر سری رام کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ کوڈ-19 کی اس جنگ میں وہ وزیراعظم-کیئرس فنڈ اور مہاراٹر کے وزیراعلی ریلیف فنڈ میں اپنا تعاون دیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.