ETV Bharat / sitara

Lata Mangeshkar on Ventilator: لتا منگیشکر کی طبیعت ایک بار پھر بگڑی

لیجینڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کی طبیعت ایک بار پر خراب ہوئی جس کے بعد انہیں دوبارہ وینٹی لیٹر پر شفٹ کیا گیا۔ Lata Mangeshkar is on Ventilator انہیں 8 جنوری کو کورونا اور نمونیا سے متاثر ہونے کے بعد ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

Lata Mangeshkar is on Ventilator
Lata Mangeshkar is on Ventilator
author img

By

Published : Feb 5, 2022, 4:11 PM IST

Updated : Feb 5, 2022, 5:07 PM IST

بھارت رتن لتا منگیشکر Bharat Ratana Lata Mangeshkar کی حالت ایک بار پھر نازک ہو گئی ہے۔ انہیں ممبئی کے برج کینڈی ہسپتال میں دوبارہ وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

لتا منگیشکر ممبئی کے بریچ کینڈی ہسپتال میں ہیں

لتا منگیشکر کی عمر 92 برس ہے اور وہ بڑھتی عمر سے متعلق مختلف بیماریوں سے جوجھ رہی ہیں۔

لتا منگیشکر کا علاج کر رہے ڈاکٹر پرتیت سمدھانی اور ان کی ٹیم لگاتار ان کی صحت کا خیال رکھے ہوئے ہے اور ایک بار پھر لتا دی دی کی طبیعت خراب ہوئی تو انہوں نے فوری طور پر وینٹی لیٹر پر شفٹ کیا۔ ان کے علاج کے لیے ڈاکٹروں کی ایک ٹیم 24 گھنٹے ہسپتال میں موجود ہے۔ Lata Mangeshkar Health Update

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

کچھ دن پہلے بھی لتا منگیشکر کی طبیعت خراب ہونے کی خبر آئی تھی جس کے بعد ان کے ترجمان نے ان خبروں کو جھوٹا قرار دیا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ 'لوگوں میں جھوٹی خبریں پھیلانا پریشان کن ہے۔ براہ کرم دھیان دیں کہ لتا دی دی متحرک ہیں۔ ان کی جلد گھر واپسی کے لیے دعا کریں۔

Last Updated : Feb 5, 2022, 5:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.