ETV Bharat / sitara

Katrina-Vicky Wedding: شادی کے لیے کترینہ کیف اور وکی کوشل راجستھان روانہ ہوئے - بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف کی شادی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل اپنی شادی Bollywood Actors Katrina Kaif and Vicky Kaushal Wedding کے لیے راجستھان روانہ ہو گئے۔ انہوں نے اپنی شادی میں آنے والے مہمانوں کا استقبال کرنے کے لیے خصوصی اہتمام کیا ہے۔

شادی کے لئے کترینہ کیف اور وکی کوشل راجستھان روانہ ہوئے

author img

By

Published : Dec 8, 2021, 10:54 PM IST

کترینہ کیف اور وکی کوشل اپنی شادی Katrina Kaif-Vicky Kaushal wedding کے لئے کالینا ایئرپورٹ سے راجستھان روانہ ہوگئے۔ یہ جوڑا جمعرات کے روزرشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔

شادی کی یہ تقریب راجستھان کے سوائی مادھوپور ضلع کے بارواڑہ کے سکس سینس فورٹ میں منعقد ہوگی۔

اس کے ساتھ ہی وبا کی وجہ سے نافذ لاک ڈاؤن کے کھلنے کے بعد یہ پرینکا چوپڑا اور نک جوناس کے بعد دوسری سب سے بڑی مشہور شادی ہوگی جس میں کئی بڑی شخصیات شرکت کریں گی۔

یہ بھی پڑھیں: Katrina-Vicky Wedding: کترینہ کی شادی کے لیے راجستھان کا مشہور شاہی محل بُک

یہ جوڑا منگل کے روز جے پور پہنچا، جس کے بعد سوائی مادھوپور تک کا سفر انہوں نے کار سے طے کیا۔ اسی دوران کترینہ اور ان کی والدہ نے اجمیر کی درگاہ شریف میں بھی کچھ دیر قیام کیا۔

یو این آئی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.