ETV Bharat / sitara

'اکشے نے کیریئر کے آغاز میں بہت مدد کی' - اکشے نے کیریئر کے آغاز میں بہت مدد کی

کٹرینہ کیف ان دنوں اپنی آنے والی فلم 'سوريہ ونشي' میں اکشے کمار کے ساتھ نظر آئیں گی۔ اس سے پہلے بھی دونوں نے کئی فلموں میں ساتھ کام کیا ہے۔

'اکشے نے کیریئر کے آغاز میں بہت مدد کی'
'اکشے نے کیریئر کے آغاز میں بہت مدد کی'
author img

By

Published : Mar 15, 2020, 12:47 PM IST

بالی ووڈ کی باربی گرل کٹرینہ کیف کا کہنا ہے کہ 'اکشے کمار نے ان کے کیریئر کے ابتدائی دور میں ان کا کافی سپورٹ کیا۔'

کٹرینہ کیف ان دنوں اپنی آنے والی فلم 'سوريہ ونشي' میں اکشے کمار کے ساتھ نظر آئیں گی۔ اس سے پہلے بھی دونوں نے کئی فلموں میں ساتھ کام کیا ہے۔

دونوں کی جوڑی کو اسکرین پر کافی پسند کیا جاتا ہے۔

کٹرینہ نے اکشے کو کیریئر کی شروعات میں ہمیشہ ساتھ دینے کے لئے شکریہ کہا ہے۔

روہت شیٹی کی ہدایت میں بنی فلم سوريہ ونشي کی پوری ٹیم کپِل شرما کے شو پر پہنچی تھیں۔

اس دوران کٹرینہ نے کہا کہ 'میں اکشے کمار کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گی۔ کیونکہ اکشے کمار نے میرے کیریئر کے آغاز میں ایک کو سٹار کے طور پر مکمل سپورٹ کیا تھا۔ جب بھی میں کوئی شاٹ دیتی تھی تو وہ میرے سامنے کھڑے ہو کر میرا حوصلہ بڑھاتے تھے۔ ان کے مشورے سے مجھے اپنے اداکاری کو بہتر بنانے میں کافی مدد ملی ہے۔ میں یہ بڑے ہی اعتماد کے ساتھ کہہ سکتی ہوں کہ وہ میرے لئے ان فنکاروں میں سے ہیں جنہوں نے مجھ پر یقین کیا۔'

فلم 'سوريہ ونشي' 24 مارچ کو ریلیز ہونے والی تھی لیکن کورونا وائرس کے سبب اس کی ریلیز کی تاریخ ملتوی کردی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.