ETV Bharat / sitara

کارتک آرین ایکشن فلم کی تیاری میں مصروف

بالی ووڈ اداکار کارتک آرین اپنی آنے والی ایکشن فلم کے لیے ٹریننگ لے رہے ہیں۔ کارتک کی فلم 'لو آج کل' حال ہی میں ریلیز ہوئی ہے۔ اب وہ اپنی اگلی فلم کی تیاری میں لگ چکے ہیں۔

کارتک آرین ایکشن فلم کے لیے ٹریننگ لے رہے ہیں

author img

By

Published : Feb 19, 2020, 6:41 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 9:02 PM IST

کارتک آرین فلموں میں پہلی بار ایکشن فلم کرتے ہوئے نظر آئیں گے اور اس فلم کے لیے وہ کافی ایكسائٹیڈ بھی ہیں۔

کارتک نے فلم کی تیاری بھی شروع کر دی ہے اور ایسا لگ رہا ہے کہ وہ اس فلم کے لیے ٹائیگر شراف کی طرح ہی ٹریننگ لے رہے ہیں۔

بتایا جا رہا ہے کہ اوم راوت کی ہدایت میں بننے والی یہ ایکشن فلم 3 ڈی میں ہوگی۔ کارتک نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے، جس میں وہ شاندار فرنٹ فلپ کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

اس فلم کے علاوہ کارتک 'بھول بھلیاں 2' اور 'دوستانہ 2' میں بھی نظر آئیں گے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 9:02 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.