ETV Bharat / sitara

ایکشن فلم کے لئے ٹریننگ لے رہے ہیں کارتک آرین - کارتک

بالی ووڈ اداکار کارتک آرین اپنی آنے والی ایکشن فلم کے لیے ٹریننگ لے رہے ہیں۔ اس بات کا اعتراف انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پوسٹ میں کیا۔

Kartik
Kartik
author img

By

Published : Feb 19, 2020, 2:09 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 8:17 PM IST

کارتک کی فلم 'لو آج کل' حال ہی میں ریلیز ہوئی ہے. اب وہ اپنی اگلی فلم کی تیاری میں لگ چکے ہیں. وہ فلموں میں پہلی بار ایکشن فلم کرتے ہوئے نظر آئیں گے اور اپنی آنے والی فلم کے لئے وہ کافی ایكساٹئیڈ بھی ہیں۔

کارتک نے فلم کی تیاری بھی شروع کر دی ہے اور ایسا لگ رہا ہے کہ وہ اس فلم کے لئے ٹائیگر شراف کی طرح ہی ٹریننگ لے رہے ہیں۔

بتایا جا رہا ہے کہ اوم راوت کی ہدایت میں بننے والی یہ ایکشن فلم 3 ڈی میں ہوگی. کارتک نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کیا، جس میں وہ شاندار فرنٹ فلپ کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ اس فلم کے علاوہ کارتک 'بھول بھلیاں 2' اور 'دوستانہ 2' میں بھی نظر آئیں گے۔

کارتک آرین اپنی فلموں کی وجہ سے خاص طور پر خواتین میں کافی مشہور ہیں اور انہیں چاکلیٹی بائے کے نام سے جانا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیے
درگاہ اجمیر شریف میں عرس کی اہم تقریبات کی تفصیلات
'سی اے اے پر مودی جھوٹ بول رہے ہیں'

کارتیک آرین کی حال ہی میں ریلیز ہوئی فلم لو آج کل لوگوں میں اپنا چھاپ نہیں چھوڑ پائی، اور لوگوں سے جب فلم کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ یہ ایک ایوریج فلم تھی۔

وہیں اس فلم میں کارتک کے ہمراہ سارا علی خان بھی تھی، جن کی اداکاری پر لوگوں نے کہا کہ ان کی اداکاری ایوریج سے بھی نیچے تھی۔

خیر اب کارتک آرین اپنی آنے والی فلم میں اپنے مداحوں کو خوش کر پاتے ہیں یا نہیں یہ آنے والا وقت ہی بتائے گا۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 8:17 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.