ETV Bharat / sitara

'کسانوں کی حمایت کرنے والے دہشت گرد'

author img

By

Published : Jan 27, 2021, 9:55 AM IST

یوم جمہوریہ کے موقع پر کسانوں نے لال قلعہ کے دامن میں تعمیر شدہ یادگار پر خاص برادری کا پرچم نصب کر دیا۔جس کی تصویر وائرل ہونے کے بعد کنگنا رناوت نے کہا کہ جو کوئی بھی کسانوں کی حمایت کررہا ہے، اسے جیل میں ڈال دینا چاہیے۔

kangana says people supporting farmers protests are terrorists should be jailed
'کسانوں کی حمایت کرنے والے دہشت گرد'

اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا کہ 'جو بھارتی موجودہ کسان مظاہرے کی حمایت کررہے ہیں، وہ دہشت گرد ہیں'۔

ٹوئٹ

کنگنا نے یوم جمہوریہ کے موقع پر ایک ٹویٹ کیا'چھ برانڈز نے مجھ سے معاہدہ منسوخ کردیا۔ کچھ پہلے سے ہی دستخط شدہ تھے،کچھ پر دستخط کرنے والی تھی۔انہوں نے کہا کہ میں نے کسان کو دہشت گرد کہا ہے، اسی لیے وہ مجھے ایمبسیڈر نہیں بنا سکتے۔آج میں اس فساد کی حمایت کررہے اینٹی نیشنل برانڈ کو دہشت گرد کہنا چاہوں گی۔

kangana says people supporting farmers protests are terrorists should be jailed
کنگنا رناوت ٹوئٹ

اداکارہ نے ایک ویڈیو بھی شیئر کی ہے۔جس میں انہوں نے کہا کہ 'آج ہم دنیا کے سامنے ایک مزاق بن گئے ہیں۔ہماری کوئی عزت نہیں رہ گئی ہے۔ہمیں کوئی پرواہ نہیں ہے کہ دوسرے ملک کے وزیر اعظم ہمارے مہمان ہیں، ہم ان کے سامنے ننگے بیٹھ سکتے ہیں۔اگر یہی چلتا رہا تو ملک میں ترقی نہیں ہو پائیں گی۔جو کوئی بھی کسان مظاہرے کی حمایت کرتا ہے، اسے جیل میں ڈال دینا چاہیے۔انہوں نے ہمارے ملک، حکومت اور سپریم کورٹ کو مزاق میں بدل دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.