ETV Bharat / sitara

کنگنا رناوت کی کورونا رپورٹ دوپہر تک آئیگی - کنگنا رناوت ممبئی روانہ

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آج دو پہر تک آسکتی ہے۔ محکمہ صحت سے موصولہ اطلاعات کے مطابق کنگنا کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا ہے۔ جس کی رپورٹ دو پہر کے بعد ملے گی۔ محکمہ صحت کے اہلکار یہ رپورٹ کنگنا رناوت کو دیں گے اور اس کے بعد ہی وہ ممبئی روانہ ہوسکتی ہیں۔

کنگنا رناوت کی کورونا رپورٹ دوپہر تک آئیگی

author img

By

Published : Sep 8, 2020, 3:43 PM IST

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آج سہ پہر تک آسکتی ہے۔ اسی کے ساتھ یہ بھی توقع کی جارہی ہے کہ کنگنا رناوت اپنی گاڑی میں سڑک کے راستے چندی گڑھ جاسکتی ہیں اور وہ چنڈی گڑھ سے فلائٹ کے ذریعہ کل ممبئی کے لیے روانہ ہوسکتی ہیں۔

کنگنا رناوت کی کورونا رپورٹ دوپہر تک آئیگی

حالانکہ ابھی تک کنگنا کے جانے کا کوئی وقت مقرر نہیں کیا گیا ہے۔بتایا جارہا ہے کہ دہلی سے بھنتور آنے والے طیارے میں تکنیکی خرابی ہونے کی وجہ سے وہ واپس نہیں جا سکا۔

ایسی صورتحال میں کنگنا رناوت سڑک کے راستے سفر طئے کریں گی۔محکمہ صحت سے موصولہ اطلاع کے مطابق کنگنا کے کورونا نمونے لئے گئے۔ اس کی رپورٹ سہ پہر کے بعد موصول ہوگی۔
محکمہ صحت کے افسران وہ رپورٹ کنگنا رناوت کو دیں گے اور تب ہی وہ روانگی کا پروگرام جاری کرسکتی ہیں۔ حال ہی میں محکمہ صحت کی جانب سے کنگنا رناوت کی بہن اور پی اے کی کورونا کے نمونے بھی لئے گئے تھے۔ بی ایم او ناگر ڈاکٹر رنجیت ٹھاکر نے بتایا کہ کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آج سہ پہر تک موصول ہوگی۔

واضح رہے کہ کنگنا کا نمونہ لینے کے لیے میڈیکل ٹیم سمسہ میں واقع ان کے گھر پر گئی تھی ۔۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.