ETV Bharat / sitara

کاجول اپنی بیٹی کو لانچ نہیں کریں گی - کاجول کی خبریں

بالی و ڈ کی مشہور اداکارہ کاجول کا کہنا ہے کہ وہ اپنی بیٹی نیاسا کو بالی وڈ میں لانچ نہیں کریں گی۔

نیاسا کو لانچ نہیں کریں گی کاجول
نیاسا کو لانچ نہیں کریں گی کاجول
author img

By

Published : Jun 23, 2020, 2:57 PM IST

کاجول نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ بات چیت کی۔ اس دوران مداحوں نے ان سے بہت سے سوالات پوچھے اور کاجول نے بھی سبھی کو جواب دیا۔

اس سیشن کے دوران ایک یوزر نے ان سے پوچھا کہ کیا وہ اپنی بیٹی کو بالی ووڈ میں لانچ کریں گی تو کاجول نے کہا ’نہیں‘۔ پھر دوسرے نے پوچھا کہ کیا نیاسا فلموں میں آنا چاہتی ہیں ، تو کاجول نے اس کا جواب بھی ’نہیں‘ میں ہی دیا۔

اجے دیوگن اور کاجول کی بیٹی نیاسا ابھی صرف 17 سال کی ہیں اور ان کی بالی ووڈ میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ لیکن پھر بھی نیاسا کی کافی اچھی فین فالوئنگ ہے۔ سوشل میڈیا پر ان کی تصاویر آتے ہی وائرل ہوجاتی ہیں حالانکہ نیاسا کو لائم لائٹ پسند نہیں ہے ۔

نیاسا کو ان کے آؤٹ فٹس کے لئے کئی مرتبہ ٹرول کیا جاچکا ہے جس سے کاجول اور اجے دونوں کو کافی تکلیف پہنچی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.