ETV Bharat / sitara

آسٹریلیا میں بھی فلم 'کبیر سنگھ' کی دھوم - بھارتی فلم

شاہد کپور کے مرکزی رول پر بننے والی فلم 'کبیر سنگھ' نے ایک اور کامیابی اپنے نام کر لی ہے۔ مذکورہ فلم آسٹریلیا میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بھارتی فلم بن گئی ہے۔

آسٹریلیا میں بھی فلم 'کبیر سنگھ' کی دھوم
author img

By

Published : Jul 8, 2019, 2:54 PM IST

فلم 'کبیر سنگھ' تلگو فلم ارجن ریڈّی کی ریمیک ہے، جو گزشتہ ماہ جون کی 21 تاریخ کو ریلیز کی گئی تھی۔
بھارت میں اب تک اس فلم نے 200 کروڑ روپے سے زیادہ کا کاروبار کر لیا ہے، لیکن بڑی بات یہ ہے کہ بھارت کے باہر آسٹریلیا میں یہ سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بھارتی فلم بن گئی ہے۔

بھارتی فلموں کے نقاد ترن آدرش نے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ گلی بوائے، اوری، بھارت، اور جنوبی ہندوستان کی فلمیں پیٹا اور مہارشی اس سال بہت حد تک اثر انداز رہی ہیں۔

کبیر سنگھ اب بھی اپنی مضبوطی بنائے ہوئے ہے، حتیٰ کہ آیوشمان خرانہ کی فلم آرٹیکل 15 بھی خوب پسند کی جارہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.