ETV Bharat / sitara

'جیا بچن میرے خلاف کچھ نہیں بولیں گی' - وزیراعلی ممتا بنرجی

جیا بچن ٹالی گنج میں روڈ شو میں حصہ لے رہی ہیں ۔یہاں سے بی جے پی کے امیدوار مرکزی وزیر بابل سپریہ ہیں ۔سابق گلوکار بابل سپریہ نے کہا کہ گرچہ جیا بچن ان کے خلاف روڈ شو کررہی ہیں مگر وہ بی جے پی کے خلاف بولیں گی میرے خلاف کچھ بھی نہیں کہیں گی ۔

'جیا بچن میرے خلاف کچھ نہیں بولیں گی'
'جیا بچن میرے خلاف کچھ نہیں بولیں گی'
author img

By

Published : Apr 6, 2021, 2:22 AM IST

Updated : Apr 6, 2021, 2:31 AM IST

مغربی بنگال میں جہاں ووٹروں کو لبھانے کےلئے بی جے پی نے متھن چکرورتی کو پارٹی میں شامل کراکر انتخابی مہم میں مدد لے رہی ہے وہیں اب ترنمول کانگریس کی مدد کےلئے سماجوادی پارٹی کی راجیہ سبھا رکن و سابق اداکارہ جیا بچن سامنے آئی ہیں ۔وہ تین دنوں تک ترنمول کانگریس کےلئے انتخابی مہم چلائی گی۔

جیا بچن ٹالی گنج میں روڈ شو میں حصہ لے رہی ہیں ۔یہاں سے بی جے پی کے امیدوار مرکزی وزیر بابل سپریہ ہیں ۔سابق گلوکار بابل سپریہ نے کہا کہ گرچہ جیا بچن ان کے خلاف روڈ شو کررہی ہیں مگر وہ بی جے پی کے خلاف بولیں گی میرے خلاف کچھ بھی نہیں کہیں گی ۔

بابل سپریہ نے کہا کہ میں جیا بچن کا بنگال میں خیرمقدم کرتا ہوں۔ اگرچہ ان کے ساتھ میرے خاندانی تعلقات نہیں ہیں، لیکن وہ مجھے اچھی طرح سے جانتی ہیں۔ وہ بی جے پی کے خلاف ہیں لیکن میرے خلاف کچھ نہیں کہیں گی۔"

قابل ذکر ہے کہ جیا بچن اتوار کی رات کلکتہ پہنچ گئیں۔ وہ 8 اپریل تک بنگال میں رہیں گی اور مسلسل ترنمول کانگریس کے امیدواروں کی حمایت میں روڈ شو کریں گی۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے وزیراعلی ممتا بنرجی نے اکھلیش یادو سمیت سماج وادی پارٹی کے سربراہ کو خط لکھا تھا اور بی جے پی کے خلاف یکجہتی کی اپیل کی تھی۔

Last Updated : Apr 6, 2021, 2:31 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.