ETV Bharat / sitara

Janhvi Kapoor Birthday: سالگرہ سے پہلے جانوی کپور نے اپنے مداح کے ساتھ کیک کاٹا - جانوی کپور کی سالگرہ

اداکارہ جانوی کپور نے اپنی سالگرہ سے ایک دن قبل ایک مداح کے ساتھ کیک کاٹا۔ جانوی 6 مارچ کو اپنی 25ویں سالگرہ منانے جا رہی ہیں۔ وہیں جانوی کپور کو کل رات ممبئی کے ہوائی اڈے پر دیکھا گیا، جہاں انہوں نے اپنے مداح کے ساتھ کیک کاٹا۔ Janhvi Kapoor Birthday

سالگرہ سے پہلے جانوی کپور نے اپنے مداح کے ساتھ کیک کاٹا

author img

By

Published : Mar 5, 2022, 1:13 PM IST

اداکارہ جانوی کپور نے اپنی پہلی فلم دھڑک سے ہی لوگوں کے دلوں میں اپنی جگہ بنالی ہے۔ اداکارہ کے انسٹاگرام پر 15 ملین سے زائد فالورز ہیں، جو انہیں بہت پیار کرتے ہیں۔ جانوی بھی اپنے مداحوں کو خوش رکھنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتی ہیں اور ہر دوسرے دن وہ اپنے سوشل میڈیا پر اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرکے مداحوں کو خوش کرتی ہیں۔ Janhvi Kapoor Celebrates Birthday in advance

آپ کو بتا دیں، جانوی 6 مارچ کو اپنی 25ویں سالگرہ منانے جا رہی ہیں۔ وہیں جانوی کپور کو کل رات ممبئی کے ہوائی اڈے پر دیکھا گیا اور وہاں اداکارہ کا ایک مداح بھی جانوی کے لیے کیک لے کر کھڑا ہوا تھا۔ Janhvi cuts her Birthday Cake at Mumbai Airport

جانوی کپور نے بھی اس مداح کا دل نہیں توڑا اور ایئرپورٹ پر ہی مداح کے ساتھ کیک کاٹا۔ اس دوران جانوی کپور بہت خوبصورت نظر آرہی تھیں۔

واضح رہے کہ جانوی کپور سوشل میڈیا پر خوب متحرک ہیں، وہ ہر روز اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔جھانوی کپور کی آنے والی فلموں کی بات کریں تو وہ 'دوستانہ-2' اور 'گڈ لک جیری' جیسی فلموں میں نظر آنے والی ہیں۔ جھانوی آخری بار فلم 'روہی' (2021) میں نظر آئی تھیں۔

مزید پڑھیں: Shahrukh Khan Leave for Spain: فلم 'پٹھان' کی شوٹنگ کے لیے اسپین روانہ ہوئے شاہ رخ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.