ETV Bharat / sitara

علی عباس ظفر کی آئندہ فلم 'خالی پیلی‘ - خالی پیلی

بالی ووڈ کے مشہور ہدایت کار علی عباس ظفر، اننیا پانڈے اور ایشان کھٹر کے ساتھ ایک رومانوی فلم بنانے والے ہیں۔

علی عباس ظفر کی آئندہ فلم 'خالی پیلی‘
author img

By

Published : Aug 29, 2019, 2:29 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 5:47 PM IST

علی نے سلمان خان اور کٹرینہ کیف کے ساتھ فلم ’بھارت‘ بنائی تھی۔

انہوں نے اپنی نئی فلم کا اعلان کردیا ہے۔ اس فلم کا نام ’ خالی پیلی‘ ہے اور ایشان اور اننیا مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔

علی عباس ظفر کی آئندہ فلم 'خالی پیلی‘
علی عباس ظفر کی آئندہ فلم 'خالی پیلی‘

علی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’’بھگوان آپ کا بھلا کرے۔ ایک ڈیڑھ شانا، ایک آئٹم، ایک ٹیکسی اور ایک رات کی کہانی۔ اپن لارہے ہیں 2020 کی سب سے دلچسپ مووی۔ فلم اگلے سال 12 جون میں ریلیز ہوگی‘‘۔

اس فلم کی ہدایت کاری کا کام علی نہیں کررہے ہیں بلکہ مقبول خان یہ ذمہ داری نبھائیں گے۔

علی بطور پروڈیوسراس فلم سے اپنی نئی شروعات کررہے ہیں اورکٹرینہ نے انہیں اس نئے آغاز کے لئے مبارکباد دی ہے۔

کٹرینہ نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ ’’مبارک ہو دوست، یہاں سے نئی شروعات ہورہی ہے‘‘۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 5:47 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.