ETV Bharat / sitara

دیپیکا اور کارتک کو لے کر فلم بنا سکتے ہیں امتیاز علی - اداکار کارتک آرین کی خبر

بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار امتیاز علی اداکار کارتک آرین اور اداکارہ ڈمپل گرل دیپیکا پاڈوکون کے ساتھ فلم بنا سکتے ہیں۔

بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار امتیاز علی
بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار امتیاز علی
author img

By

Published : Feb 6, 2020, 7:48 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 10:48 AM IST

چند روز قبل دیپیکا اور کارتک کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی، جس میں کارتک ’دھیمے دھیمے‘ نغمے پر دیپیکا کو سگنیچر اسٹیپ سکھاتے ہوئے نظر آئے۔ ان کی اس مستی کو سوشل میڈیا پر خوب پسند کیا گیا۔

ایسا کہا جا رہا ہے کہ ان دونوں کی جوڑی بہت جلد سلور اسکرین پر دکھائی دے گی۔ یہ بھی خیال ہے کہ کارتک اور دیپیکا کی جوڑی امتیاز علی کی اگلی فلم میں نظر آسکتی ہے۔

امتیاز علی اس سے پہلے دیپکا پاڈوکون کے ساتھ’ تماشہ اور لو-آج کل‘ جیسی فلموں میں کام کر چکے ہیں۔ جب امتیاز سے پوچھا گیا کہ کیا وہ دیپکا پاڈوکون اور کارتک آرین کو ساتھ لے کر کام کرنا چاہتے ہیں تو انہوں نے کہا کہ ’انہوں نے بھی یہ افواہیں سنی ہیں‘۔

امتیاز علی نے کہا کہ میں نے دیپیکا سے اس بارے میں کوئی بات نہیں کی ہے، لیکن امید ہے کچھ ہوگا۔

امتیاز علی کی فلم ’لو آج کل' 14 فروری کو ریلیز ہو رہی ہے۔ اس فلم میں کارتک آرین اور سارہ علی خان مرکزی کردار میں ہیں۔

Intro:Body:

EntertainmentPosted at: Feb 6 2020 3:51PM

کارتک اور دیپیکا کو لے کر فلم بناسکتے ہیں امتیاز

ممبئی 6 فروری (یو این آئی) بالی و ڈ کے مشہور ہدایتکار امتیاز علی اداکار کارتک آرین اور ڈمپل گرل دیپیکا پاڈوکون کے ساتھ فلم بناسکتے ہیں۔

چند روز قبل دیپیکا اور کارتک کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں کارتک ’دھیمے دھیمے‘ نغمے پر دیپیکا کو سگنیچر اسٹیپ سکھاتے ہوئے نظر آئے۔ ان کی اس مستی کو سوشل میڈیا پر خوب پسند کیا گیا۔ ایسا کہا جارہا ہے کہ ان دونوں کی جوڑی بہت جلد سلور اسکرین پر دکھائی دے گی۔ یہ بھی خیال ہے کہ کارتک اور دیپیکا کی جوڑی امتیاز علی کی اگلی فلم میں نظر آسکتی ہے۔

امتیاز علی اس سے پہلے دیپکا پاڈوکون کے ساتھ’ تماشہ اور لو-آج کل‘ جیسی فلموں میں کام کر چکے ہیں جب امتیاز سے پوچھا گیا کہ کیا وہ دیپکا پاڈوکون اور کارتک آرین کو ساتھ لے کر کام کرنا چاہتے ہیں تو انہوں نے کہا ’’ انہوں نے بھی یہ افواہیں سنی ہیں‘‘ ۔ امتیاز علی نے کہا میں نے دیپیکا سے اس بارے میں کوئی بات نہیں کی ہے، لیکن امید ہے کچھ ہوگا۔

امتیاز علی کی فلم ’لو آج کل‘ 14 فروری کو ریلیز ہورہی ہے۔ اس فلم میں کارتک آرین اور سارہ علی خاں کے مرکزی کردار ہیں۔

یو این آئی۔ شا پ۔ 1550

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 10:48 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.