ETV Bharat / sitara

Bollywood Star Akshay Kumar: پیسوں کے لیے نہیں، جنون کے لیے کام کرتا ہوں، اکشے کمار - اکشے کمار کی فلمیں

بالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمار Bollywood Star Akshay Kumar کا کہنا ہے کہ وہ اب پیسوں کے لیے نہیں بلکہ جنون کے لیے کام کرتے ہیں۔

Akshay Kumar
Akshay Kumar
author img

By

Published : Mar 14, 2022, 2:06 PM IST

اکشے کمار Bollywood Star Akshay Kumar کا شمار بالی ووڈ کے ان اداکاروں میں ہوتا ہے جو ہر سال اپنی کئی فلموں کو لے کر سرگرم رہتے ہیں۔ اکشے کمار نے رواں برس بھی مزید فلمیں کرنے کا خلاصہ کیا ہے۔

اکشے کمار نے کہا ہے کہ وہ اب پیسے کے لیے نہیں بلکہ جنون کے لیے فلمیں کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر آپ روزانہ کام کرتے رہیں گے تو آسانی سے آپ کے پاس بہت سی فلمیں پائپ لائن میں ہوتی ہیں۔ میں آج پیسے کے لیے نہیں بلکہ جنون کے لیے کام کر رہا ہوں جس دن میں بے لطف ہوجاؤں گا اس دن میں کام کرنا بند کردوں گا۔

اکشے کمار ان دنوں اپنی آنے والی فلم 'بچن پانڈے' کو لے کر سُرخیوں میں ہیں۔ فلم میں اکشے کمار کے علاوہ کریتی سینن، ارشد وارثی اور جیکلین فرنانڈیز اہم کردار میں نظر آئیں گے۔ فلم کے ہدایت کار فرہاد سامجی ہیں۔ یہ فلم 18 مارچ کو سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.