ETV Bharat / sitara

ضرورت مند لوگوں کو ملازمت فراہم کریں گے: سونو سود - سونو سود ملازمت فراہم کریں گے

سونو ایک بار پھر غریبوں کی مدد کے لیے آگے آئے ہیں ۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی ہے۔ اس میں لکھا ہے ’’ لاک ڈاؤن ہو یا نہ ہو، آپ کے روزگار کی فکر مجھ پر چھوڑ دیجیے‘‘۔

سونو سود
سونو سود
author img

By

Published : Apr 16, 2021, 2:26 PM IST

بالی ووڈ اداکار سونو سود نے ضرورت مندوں کے لیے ایک نئی مہم کا آغاز کیا ہے، جس کے تحت وہ غریبوں کو روزگار فراہم کریں گے۔

سونو سود نے گذشتہ برس کورونا وبا کے دوران ہوئے لاک ڈاؤن میں غیر مقیم مزدوروں اور ضرورت مندوں کی مدد کی تھی۔

سونو ایک بار پھر غریبوں کی مدد کے لیے آگے آئے ہیں ۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی ہے۔ اس میں لکھا ہے ’’ لاک ڈاؤن ہو یا نہ ہو ، آپ کے روزگار کی فکر مجھ پر چھوڑ دیجیے‘‘۔

سونو نے تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے ٹویٹ میں لکھا ’’ کوشش ضرور کروں گا‘‘۔

سونو سود نے ایک ہیلپ لائن نمبر شیئر کیا ہے اور ایپ بھی لانچ کیا ہے۔ اس کی مدد سے کوئی بھی شخص نوکری حاصل کرسکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.