ETV Bharat / sitara

ودیا بالن پروڈیوسر نہیں بننا چاہتیں - ودیا بالن نے کہا کہ وہ پروڈیوسر نہیں بننا چاہتیں

بالی وڈ کی معروف اداکارہ ودیا بالن نے کہا کہ 'وہ پروڈیوسر نہیں بننا چاہتیں۔'

ودیا بالن پروڈیوسر نہیں بننا چاہتیں
author img

By

Published : Sep 29, 2019, 8:15 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 12:26 PM IST

بالی وڈ کی بہت سی اداکارہ اب فلمیں بھی بنا رہی ہیں۔ ودیا کے شوہر سدھارتھ رائے کپور فلمساز ہیں۔ ان سے پوچھا گیا کہ کیا وہ پروڈیوسر بننا چاہتی ہیں تو اس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مجھ میں ایک پروڈیوسر بننے والا ذہن نہیں ہےاور میرا پروڈیوسر بننے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ میرے گھر میں ایک پروڈیوسر ہے اور یہ کافی ہے۔
ودیا ان دنوں اپنی نئی فلم میں مصروف ہیں۔ فلم ریاضی داں شکنتلا دیوی کی زندگی پر مبنی ہے۔ ودیا جلد ہی ایک ویب سیریز کے ذریعے سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کی کہانی پیش کریں گی۔ اس سیریز میں وہ مرکزی کردار ادا کرتے ہوئے نظر آئیں گی۔

واضح رہے کہ ودیا بالن روان برس مشن منگل میں اکشھے کمار کے ساتھ نظر آئیں تھیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 12:26 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.