ETV Bharat / sitara

'دنیا بھر میں ہورہے حادثات سے بہت افسردہ ہوں'

بالی وڈ کا ماچو مین ہریتک روشن دنیا بھر میں ہورہے حادثات سے بہت افسردہ ہیں ۔

hritik
hritik
author img

By

Published : Aug 9, 2020, 4:24 PM IST

ہرتیک روشن نے جمعہ کی رات کیرالہ کے کوزی کوڈ میں ہوئے فضائی حادثے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔

ہریتک نے انسٹاگرام پر لکھا 'امید کی کسی کرن پر منحصر رہنا مشکل ہے، لیکن ایسا کرنا ضروری بھی ہے۔ دنیا بھر میں یکے بعد دیگرے پیش آنے والے المناک وا قعات کے بعد میں خود کو بہت بے بس محسوس کررہا ہوں'۔

انہوں نے لکھا 'بیروت دھماکہ، ایئر انڈیا کا حادثہ، ماریشس میں ماحولیاتی ہنگامی صورتحال، سیلاب اور آفات، زلزلہ، وبائی امراض سے ہماری جنگ وغیرہ، ان سبھی حادثات سے بے بس محسوس کر رہا ہوں'۔

ہریتک روشن نے حادثات میں مرنے والے لوگوں کے تیئں اظہار تعزیت کی۔

یہ بھی پڑھیے
سنجے دت کو سانس لینے میں تکلیف، اسپتال میں داخل
کرینہ کپور: 'چنئی ایکسپریس' میں کام کرنے سے کیا تھا انکار
بابی دیول کی فلم ’کلاس آف 83‘ کا ٹریلر ریلیز

انہوں نے لکھا 'مرحومین کی روحوں کے سکون کے لئے دعا گو ہوں اور سوگوار خاندانوں سے اظہار تعزیت کرتا ہوں۔ اس بدقسمت وقت میں ہمیں ایک دوسرے کا ساتھ دینا ہوگا اور ڈٹ کر کھڑے رہنا ہوگا۔ یہ وقت بھی گزر جائے گا، ہمیں روشنی ضرور ملے گی'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.