ETV Bharat / sitara

Maharani season 2 Shooting Completes: ہما قریشی نے 'مہارانی' سیزن 2 کی شوٹنگ مکمل کی - مہارانی سیزن 2 کی شوٹنگ مکمل

ہما قریشی اکثر اپنے آئندہ پروجیکٹ سے متعلق اپ ڈیٹس سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ ہما قریشی نے ویب سیریز مہارانی کے دوسرے سیزن کی شوٹنگ مکمل کر لی ہے۔ Maharani season 2 Shooting Completes

ہما قریشی نے 'مہارانی' سیزن 2 کی شوٹنگ مکمل کی

author img

By

Published : Mar 21, 2022, 4:58 PM IST

بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی نے ویب سیریز ’’مہارانی‘‘ کے سیزن 2 کی شوٹنگ مکمل کرلی ہے۔ Huma Qureshi wraps up shooting of Maharani Season 2

ہما قریشی اکثر اپنی آئندہ پروجیکٹ سے متعلق اپ ڈیٹس سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ ہما قریشی نے ویب سیریز مہارانی کے دوسرے سیزن کی شوٹنگ مکمل کر لی ہے۔ ویب سیریز کی شوٹنگ بھوپال، ہوشنگ آباد اور جموں و کشمیر میں کی گئی ہے۔

ہما قریشی نے کہا کہ جموں و کشمیر میں فلم کامختصر شیڈول شوٹ کیا گیا ہے۔ وہاں اہم کہانی کی شوٹنگ کی گئی ہے۔ سیزن 2 بہت سارے ٹوئسٹ اور ٹرنس سے بھری ہوئی فلم ہے۔ کرن شرما کی ہدایت کاری میں بننے والی اس سیاسی تھرلر ویب سیریز کو سبھاش کپور نے لکھا ہے۔

مہارانی کے پہلے سیزن میں ہما قریشی نے سیاست دان رانی بھارتی کا مرکزی کردار ادا کیا تھا۔ 'مہارانی' ویب سیریز کی کہانی 1990 کی دہائی میں بہار میں پیش آئے سیاسی واقعات سے متاثر ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.