ETV Bharat / sitara

ریتک روشن نے اساتذہ کو خط لکھا

بالی ووڈ کے معروف اداکار رتک روشن نے کہا کہ اگر ملک کا مستقبل بدلنا چاہتے ہیں تو استاذ بنیں۔

Hritik Roshan
author img

By

Published : Jul 4, 2019, 11:11 AM IST

رتک روشن نے اساتذہ کو لکھے ایک خط میں کہا : 'تبدیلی کہاں سے شروع ہوتی ہے؟۔ تبدیلی ایک سوچ سے شروع ہوتی ہے، وہ سوچ لوگوں میں آگے بھڑتی ہے ، لوگوں میں گھر کرتی ہے، پھر لوگ اس سوچ کو دوسروں میں پھیلاتے ہیں'۔

انہوں نے مزید لکھا: 'اسی طرح لوگ سیکھتے ہیں، اسی طرح ملک ترقی کی اور بڑھتا ہے۔ آگر آپ ملک کا مستقبل بدلنا چاہتے ہیں تو استاد بنیے'۔

رتک کا کہنا تھا: 'میں نے بہت لوگوں سے سنا ہے ہم سماج میں تبدیلی لانا چاہتے ہیں، لیکن کوئی بھی یہ نہیں کہتا کہ میں استاد بن کر ملک کا مستقبل بدلنا چاہتا ہوں'۔

وہ آخر میں لکھتے ہیں'میں سبھی اساتذہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں'۔

Hritik Roshan India Bollywood
ریتک روشن کا اساتذہ کے نام خط

رتک روشن اپنی آنے والی فلم سپر 30 میں نظر آئیں گے، یہ فلم ریاضی داں 'آنند کمار' کی زندگی پر مبنی ہے ، آنند کمار اپنی ساری زندگی غریب اور پسماندہ بچوں کو پڑھانے میں صرف کر رہے ہیں۔

فلم سُپر 30 وکاس بہل نے ڈائریکٹ کی ہے، یہ فلم 12 جولائی کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی۔

Intro:Body:

ilyas 2

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.