ETV Bharat / sitara

اب ایکشن کرتے نظر آئیں گے ریتک روشن - ریتک روشن

مشہور اداکار ریتک روشن ایکشن فلموں میں اداکاری کرنے کے خواہاں ہیں اور اب وہ ایک بار پھر فلُ ایکشن میں نظر آنے والے ہیں۔

sdd
author img

By

Published : Feb 6, 2019, 11:40 AM IST

Updated : Feb 12, 2019, 1:00 PM IST

ریتک روشن نے ابھی تک مختلف موضوعات پر بنی فلموں میں کام کیا ہے جن میں رومانوی،ڈانس،تاریخی ،فوج شامل ہیں۔وہ اب کچھ الگ کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔وہ ایکشن پر مبنی فلموں میں کام کرنا چاہتے ہیں۔

ریتک فی الحال کرش 4 کی تیاری میں لگے ہیں۔ریتک اب ایکشن پر بننے والی فلموں میں آنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔

ریتک کے اسٹائلش انداز کےلئے انہیں 'گریک گاڈ' کا خطاب دیا گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کی اسٹائلنگ کے پیچھے ان کے بچوں کے مشورے ہیں۔وہ اپنے اسٹائل کا سارا کریڈٹ اپنے بچوں ریحان اور ریدان کو دیتے ہیں۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
Last Updated : Feb 12, 2019, 1:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.