حال ہی میں نتیش تیواری کی فلم ’چھھچورے‘ ریلیز ہوئی ہے جو باکس آفس پر سپرہٹ رہی۔
اب وہ اپنی اگلی فلم بنانے کا منصوبہ بنارہے ہیں۔
خیال ہے کہ نتیش اب ریتک اور پربھاس کے ساتھ فلم رامائن بنانے والے ہیں۔
کہا جارہا ہے کہ بڑے بجٹ والی فلم رامائن میں بھگوان رام کا کردار ریتک روشن اور ماتا سیتا کا کردار دیپیکا پاڈوکون ادا کریں گے۔
وہیں یہ بھی خیال ہے کہ راون کاکردار پربھاس نبھاسکتے ہیں ۔