آئندہ او ٹی ٹی ویب سیریز 'گنز اینڈ گلابس' کی پہلی جھلک منگل کو جاری کی گئی۔ اس سیریز میں بالی ووڈ اداکار راجکمار راؤ، ساؤتھ کے اداکار ذوالقر سلمان اور آدرش گورو نظر آنے والے ہیں۔ Guns & Gulaabs first look
- " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
">
- " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
">
Netflix اوریجنل سیریز، جو راج اینڈ ڈی کے D2R فلمز کے بینر تلے تیار کی گئی ہے۔ نیٹفلکس نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر تینوں اداکاروں کے کردار کی جھلک شیئر کی ہے۔ اس سیریز میں اداکار گلشن دیویا اور ٹی جے بھانو بھی مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔
- " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
">
گنز اینڈ گلابس کی کہانی جرم اور محبت کے ارد گرد گھومتی ہے۔ اسے 90 کی دہائی کے طرز پر تیار کیا گیا ہے۔