ETV Bharat / sitara

Dancing Star Govinda Birth Anniversary: گووندا نے ڈانسنگ اسٹار کے طور پر شناخت بنائی

author img

By

Published : Dec 21, 2021, 7:58 PM IST

گووندا Dancing Star Govinda نے اپنی فلمی کیرئیر Filmy Career کی شروعات 1986 میں ریلز فلم الزام سے کی۔ اس فلم میں ان پر ایک نغمہ فلمایا گیا تھا 'اسٹریٹ ڈانسر' Street Dancer کافی پسند کیا گیا۔ اس فلم کی کامیابی کے بعد گووندا کی شبیہ ایک ڈانسر کے طور پر بن گئی اور ہدایت کاروں نے ان کی اسی شبیہ کو اپنی فلموں میں پیش کیا۔

Dancing Star Govinda Birth Anniversary: ڈانسنگ اسٹار کے طور پر شناخت بنائی گووندا نے

بالی ووڈ میں گووندا Govinda in Bollywood کا نام ایک ایسے اداکار کے طور پر شمار کیا جاتا ہے، جنہوں نے اپنے ڈانسنگ اسٹائل Dancing Style اور کامیڈی سے ناظرین کے دلوں میں ایک خاص پہچان بنائی۔

بالی ووڈ کے بہترین اداکاروں میں شمار کیے جانے والے اداکار گوندا 21 دسمبر 1963 کو ریاست مہارشٹرا کے شہر Thaneمیں پیدا ہوئے۔ گووندا ایک ایسے خاندان میں پیدا ہوئے جن کا تعلق فلموں سے رہا۔

ان کے والد ارون آہوجہ اداکار جبکہ ماں نرملا دیوی چالیس کی دہائی میں اداکارہ کے طور پر فلموں میں کام کیا کرتی تھیں۔ بچپن سے ہی گووندا Actor Govinda بھی اداکار بننے کا خواب دیکھا کرتے تھے۔

گووندا نے اپنی فلمی کیرئیر کی شروعات 1986 میں ریلز فلم الزام Film Ilzam سے کی۔ اس فلم میں ان پر ایک نغمہ فلمایا گیا تھا 'اسٹریٹ ڈانسر' Street Dancer کافی پسند کیا گیا۔ اس فلم کی کامیابی کے بعد گووندا کی شبیہ ایک ڈانسر کے طور پر بن گئی اور ہدایت کاروں نے ان کی اسی شبیہ کو اپنی فلموں میں پیش کیا۔

یہ بھی پڑھیں: ED Summons Aishwarya Rai Bachchan: ایشوریہ رائے بچن ای ڈی دفتر پہنچیں

فلم الزام میں گووندا کی جوڑی نیلم کے ساتھ بہت پسند کی گئی تھی۔ اس فلم کے بعد نیلم اور گووندا Neelam and Govinda نے کئی فلموں میں ایک ساتھ کام کیا۔ ان فلموں میں لو-86، خودغرض، ہتیا، سندور، فرض کی جنگ، طاقتور اور دو قیدی شامل ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.