ETV Bharat / sitara

امرتا پریتم کو گوگل نے ڈوڈل بناکر خراج عقیدت پیش کیا

پنجابی زبان کی سب سے معروف ادیبہ امرتا پریتم کا نام محبت کی دنیا میں اب بھی سرفہرست ہے۔ اپنے خیالات کو کاغذ پر اتارنے والی امرتا پریتم کی آج 100 ویں یوم پیدائش ہے۔ اس موقع پر گوگل نے ڈوڈل بنا کر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

author img

By

Published : Aug 31, 2019, 11:24 AM IST

Updated : Sep 28, 2019, 11:05 PM IST

گوگل نے ڈوڈل کے زریعے پنجابی شاعرہ کو خراج تحسین

امرتا پریتم کو پنجاب کی پہلی شاعرہ ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔
گوگل نے اپنے ڈوڈل میں امرتا پریتم کی ایک تصویر بنائی ہے ، جس میں وہ کچھ لکھتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔ اس ڈوڈل پر کلک کرنے سے آپ ان سے متعلق معلومات حاصل کر سکیں گے ۔

امریتا پریتم کی پیدائش سنہ 1919 میں پنجاب میں واقع گجراںوالا میں ہوئی تھی۔ان کا بچپن اور ابتدائی تعلیم لاہور میں ہوئی۔

امریتا پریتم کو بچپن سے ہی شاعری اور مضمون لکھنے کا شوق تھا،
انکی اہم ناول پانچ برس لمبی سڑک، پنجر، ادالت، کورے کاغز، انچاس دن، ساگر اور سیپیاں نے انہیں ادبی دنیا میں لافانی کر دیا۔

امریتا پریتم کو کئی اعزاز سے نوازا گیا ہے، 1957 میں ساہیتہ اکیڈمی ایوارڈ، 1988 میں بلغاریہ ویروو ایوارڈ اور سنہ 1982 میں بھارت کے سب سے بڑے ادبی ایوارڈ گیان پیٹھ ایوارڈ سے بھی انھیں نوازا گیا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 11:05 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.