ETV Bharat / sitara

'گول مال نے زندگی بدل دی' - 'گول مال نے زندگی بدل دی'

مشہور فلم ساز روہت شیٹی کا کہنا ہے کہ فلم گول مال نے ان کی زندگی بدل دی ہے۔

'گول مال نے زندگی بدل دی'
author img

By

Published : Jul 15, 2019, 8:20 PM IST

روہت کی ہدایت میں بنی فلم گول مال 14 جولائی 2006 کو ریلیز ہوئی تھی۔ اس فلم کو ریلیز ہوئے 13 برس ہوگئے اور اس موقع پر روہت جذباتی ہوتے نظر آئے۔

انہوں نے ایک انسٹاگرام پوسٹ کرکے لکھا 'تقدیر انہیں پیار کرتی ہے جو بے خوف ہوتے ہیں، ایمانداری کے ساتھ محنت کیجئے اور اپنے دل کی سنئے۔گول مال کو 13سال ہوگئے ہیں۔ایک فلم جس نے میری قسمت بدل دی ہمیشہ کے لئے'۔

روہت نے ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں فلم گول مال کا آڈیو کیسٹ نظر آرہا ہے۔ اس کے بعد کیمرا پیش ہوتا ہے اورروہت کے دفتر کا دروازہ نظر آتا ہے۔جس کے بعد کیمرا روہت کی سبھی فلموں کے پسٹر دکھاتا ہے اور روہت کیمرے کے سامنے سے ہوکر گزرتے ہیں۔

وہ ان دنوں اپنی آنے والی فلم 'سوریہ ونشی' کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔اکشے کمار فلم سوریہ ونشی میں مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔

Intro:Body:

sajidah

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.