ETV Bharat / sitara

گولمال اگین نیوزی لینڈ میں دوبارہ ریلیز ہوگی

فلم سنگھم کے ہدایتکار روہت شیٹی نے اعلان کیا کہ ان کی ایکشن کامیڈی فلم 'گولمال اگین پہلی ہندی فلم جو نیوزی لینڈ کے سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔

گولمال اگین نیوزی لینڈ میں دوبارہ ریلیز ہونے والی پہلی ہندی فلم

author img

By

Published : Jun 24, 2020, 2:11 PM IST

ہدایتکار روہت شیٹی نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ کامیڈی فلم گولمال کی اگلی قسط 'گولمال اگین' نیوزی لینڈ کی سنیما گھروں میں دوبارہ ریلیز ہونے کے لیے تیار ہے۔

نیوزی لینڈ میں کووڈ 19 لاک ڈاؤن کے بعد سنیما گھروں میں پہلی ہندی فلم 'گولمال اگین' کو دوبارہ ریلیز کیا جائے گا۔

روہت شیٹی نے انسٹاگرام میں فلم کی پوسٹر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ نیوزی لینڈ نے گولمال اگین کو سینما گھروں میں دوبارہ ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جو کووڈ 19 لاک ڈاؤن کے بعد پہلی ہندی فلم ہوگئ۔

انہوں نے مزید لکھا کہ نیوزی لینڈ کو کووڈ 19 کو شکست دینے میں کامیابی ملی ہے اور25 جون کو گولمال اگین کے ساتھ نیوزی لینڈ میں سنیما گھر کھلنے والے ہیں۔

نیوزی لینڈ کے وزارت صحت نے اس ماہ کے شروعات میں اعلان کیا تھا کہ اب ملک میں ایک بھی کورونا کے معاملے نہیں پائے گئے ہیں۔لیکن اس کے بعد بھی ملک میں کچھ معاملے سامنے آئےہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.