ETV Bharat / sitara

فلورا کی فلم ریلیز کے لیے تیار - استری اور ویب سیریز 'گندی بات' جیسی ہٹ بالی ووڈ فلم

اداکارہ فلورا نے اس سے قبل' استری اور ویب سیریز 'گندی بات' جیسی ہٹ بالی ووڈ فلموں میں بھی کام کیا ہے۔ ان کی آنے والی شارٹ فلم 'مدر لینڈ' جلد ہی آن لائن دستیاب ہوگی۔

فلورا کی فلم ریلیز کے لئے تیار
فلورا کی فلم ریلیز کے لئے تیار
author img

By

Published : Apr 3, 2020, 2:05 PM IST

اداکارہ فلورا سینی کی اداکاری کے لئے ناظرین کی طرف سے مثبت ردعمل حاصل ہونے کے بعد ایک بار پھر ایک محب وطن مختصر فلم 'مدر لینڈ' لے کر تیار ہیں۔

فلورا کی فلم ریلیز کے لئے تیار
فلورا کی فلم ریلیز کے لئے تیار

ویویک نارنگ کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم جلد آن لائن دستیاب ہوگی۔

اداکار فلورا نے اس سے قبل' استری اور ویب سیریز 'گندی بات' جیسی ہٹ بالی ووڈ فلموں میں بھی کام کیا ہے۔ ان کی آنے والی شارٹ فلم 'مدر لینڈ' جلد ہی آن لائن دستیاب ہوگی۔

کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کا ذکر کرتے ہوئے فلورا نے کہا کہ ' لاک ڈاؤن کی وجہ سے سبھی گھر میں اس لئے ہر کوئی اسے کبھی بھی دیکھ سکتا ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ فلم جلد ہی یوٹیوب پر ریلیز ہو رہی ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'فلم کا موضوع ہمارے اختلافات سے بالاتر ہو کر مادر وطن کو دشمنوں سے بچانے کے لئے اتحاد میں کھڑے ہونے کی ہماری صلاحیت کے نظریہ پر مبنی ہے۔'

انہوں نے کہا کہ ' اچھا محسوس ہوتا ہے جب محب وطن مختصر فلم میں کام کرنے کا موقع ملتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.