ETV Bharat / sitara

بھارت میں ریلیز سے قبل کروڑوں کی کمائی - بھارت

ہالی وڈ کی فلم 'اسپائیڈر مین: فار فرام ہوم' کی ریلیز ہونے کے بعد کچھ ہی دنوں میں کروڑوں روپے کی کمائی کی ہے۔

Spider Man
author img

By

Published : Jul 4, 2019, 12:25 PM IST

ٹام ہالینڈ کی 'فلم سپائیڈر مین : فار فرام ہوم' 26 جون 2019 کو ہالی وڈ سینیما گھروں میں ریلیز ہوئی تھی اور پہلے ہی دن فلم نے 39.2 میلین کی کمائی کی ہے۔

اس فلم نے کمائی کے اعداد وشمار کے مقابلے میں 2012 میں بنی فلم 'دا امیجنگ اسپائیڈر مین' کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

اس فلم کو ہالی وڈ کے علاوہ چین میں بھی ریلیز کیا ہے، فلم کی ابھی تک کی کمائی880 ملین تک پہنچ چکی ہے۔

اس فلم کو جان واٹس نے ڈائریکٹ کیا ہے، بھارت میں یہ فلم پانچ جولائی کو انگلش، ہندی، تمل اور تیلیگو زبان میں ریلیز ہوگی۔

Intro:Body:

ilyas 3

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.