ETV Bharat / sitara

فرحان اختر کی دریا دلی - PPE kits consignment

کورونا بحران میں ہر کوئی اپنی اپنی سطح سے مدد کر رہا ہے، بالی ووڈ کے اداکار فرحان اختر نے ممبئی کے کاما اسپتال میں ایک ہزار پرسنل پروٹیکٹیو کٹ (پی پی ای) بھیج کر مدد کرنے والوں میں اپنا نام درج کرا لیا ہے۔

فرحان اختر نے ایک ہزار 'پی پی پی کٹ' عطیہ کیا

author img

By

Published : May 20, 2020, 1:40 PM IST

Updated : May 20, 2020, 7:35 PM IST

اداکار نے خود اپنے ٹویٹر ہینڈل پر پی پی ای کٹس کی تصاویریں شیئر کیں اور بتایا کہ انہیں ممبئی کے کاما اسپتال بھیج دیا گیا ہے، واضح رہے کہ اداکار نے 1000 پی پی ای کٹس کے ذریعے مدد کرنے کا وعدہ تھا۔

'راک آن' اداکار نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر پی پی ای کٹس کی تصویر شیئر کی اوران تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں کٹ میں ان کا تعاون کیا۔

  • Happy to share that our consignment of PPE kits leaves for the Cama Hospital, Mumbai. Lots of love & gratitude to all who contributed.
    This will help keeping our medics at the frontline safe! Jai Hind.

    You too can support the effort by donating at https://t.co/Bpih93yMWi pic.twitter.com/LvOQxNCGcH

    — Farhan Akhtar (@FarOutAkhtar) May 19, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

فرحان اختر ٹویٹ میں لکھتے ہیں کہ 'خوشی ہو رہی ہے کہ ہماری پی پی ای کٹس کی کھیپ کاما اسپتال ممبئی کے لیے جا رہا ہے، جنہوں نے تعاون کیا ان سبھی کو سبہت سارا پیار اور شکریہ'۔

اس کے بعد انہوں نے تمام ہیلتھ کیئر ورکرز سے پی پی ای کٹس کا بندوبست کرنے کے ارادے سے عطیہ کرنے کی اپیل کی۔

آپ کو بتادیں کہ فرحان نے 1000 کٹس عطیہ کرنے کا اعلان کیا تھا ساتھ ہی لوگوں سے شراکت کی درخواست کی تھی۔

بالی ووڈ کے تمام اسٹارز کوویڈ ۔19 سے لڑنے کے لئے اپنی سطح پر مستقل مدد اور کوشش کررہے ہیں۔

Last Updated : May 20, 2020, 7:35 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.