ETV Bharat / sitara

مشہورایکشن ڈائریکٹر پرویز خان کا انتقال - حرف عام میں ٹائیگر

ٹائیگر کے نام سے مشہور پرویز خان کے پسماندگان میں اہلیہ، بیٹا اور بیٹی ہیں۔

parvez khan
parvez khan
author img

By

Published : Jul 28, 2020, 4:06 PM IST

Updated : Jul 29, 2020, 8:56 AM IST

اندھا دھند، جانی غدار، بلٹ راجہ اور دیگر نامور فلموں کے ایکشن ڈائریکٹر پرویز خان کا اچانک دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے انتقال ہوگیا ۔

55 سالہ پرویز خان کی کل اچانک طبعیت خراب ہوگئی تھی جسکے بعد انھیں ممبئی کے ایک نجی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا لیکن انھیں ابتدائی علاج کے بعد ہی مردہ قرار دیا گیا۔

پرویز خان کا انتقال
پرویز خان کا انتقال

ان کےایک دوست کے مطابق وہ بالکل ٹھیک ٹھاک اور صحتمند تھے۔ کل رات انھوں نے سینے میں درد محسوس کی جسکے بعد انھیں اسپتال میں داخل کیا گیا جہاں انھوں نے دم توڑ دیا۔

عرف عام میں ٹائیگر کے نام سے مشہور پرویز خان کے پسماندگان میں اہلیہ، بیٹا اور بیٹی ہیں۔

Last Updated : Jul 29, 2020, 8:56 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.